Posted on

Day 1.☝✅💚💦

AslamoAlikum,💦💛

❤❤Dear members,❤❤ 

This is our First day of Hadith learning.

Let’s start with the introduction of Hadees.


For English Members.


Hadees means talks or words of someone.
Hadees-i-Nabi means words, talks, and actions of our Prophet Muhammad SAW. In which he explained the verses of the Quran, told us does and forbidden in Islam and guided us on how to live life and he also gave us news of Gaib. 
All the words of Our Nabi SAW are from Allah and true.
In Quran Allah SWT says, “and the life of Muhammad SAW is the best role model for you.”That’s why we are starting to learn Hadees. And we will also get Ajer and good reward from Allah if we learn and forward Ahadees.
Prophet of Allah said, 
Allah will enlighten the face of those who will learn and forward my Hadees to others.

The Books of Ahadees are Sahi Bukhari, Sahi Muslim, Ahmad bin Hanbal, Ibn-i-Maja, Jamia Termizi, etc. We will choose some short parts from the Hadith and then do the translation, Tafseer and a moral/Seerah story with the topic of the hadith. I will provide the Hadith and Story about the Topic with some explanation of Hadith.

Video for Kids of this Hadith Introduction.

KITAB-UL-HADEES
Day 1.☝✅
💚💦AslamoAlikum,💦💛 ❤❤
Dear members,❤❤
This is our First day of Hadith learning.
What is Hadith? A short intro duction for kids

اسلام وعلیکم
آج سے ہم بچوں کو حدیث سکھانے کا آغاز کرتے ہیںاور اس کے لیے ہم حدیث کے طرف سے شروعات کریں گے. بچوں کے لیے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ حدیث کیا ہوتی ہے اور ہم یہ کیوں سیکھ رہے ہیں
یہ ساری معلومات میں نے نیچے دے گئی ویڈیو میں ڈال دے ہیں. خود بھی سنیں اس میں دلچسبی لیں اور بچوں کو بھی سنائیں میں اپنے انداز میں میں بچوں کوحدیث سیکھانے کے لیے ہلکا پھلکا انداز اور ساتھ میں تفریح کے لیے کچھ کہانیاں سنایا کروں گے. جس سے بچے اگلی حدیث کا انتظار کریں گے. اور شوق سے سنتے سنتے بہت کچھ سیکھ لیں گے. پھر جب وہ حدیث سن کر لکھ لیا کریں گے اور ان کی دوہرا ی ہو گی تو وہ اور بھی اچھی طرح سیکھ لیں گے. آپ سب کے لیے اس میں بہت آسانی ہو گی انشااللہ. آپ کے ذمہ صرف یہ ہے کہ میں ہر سوموار کو حدیث اپلوڈ کر دیا کروں گے آپ نے بچوں کے لیے کوئی یا خاص دن یا ان کا فارغ وقت دیکھ کر ویڈیو چلانی کرنی ہے.ساتھ الکتاب الحدیث اور بچوں کےکلر پنسل وغیرہ رکھ دیا کریں اور جو بچے چھوٹے ہیں ان کی ڈیزائنگ میں اور لکھنے میں مدد کریں. اگر آپ کا بچہ لکھ نہ سکے تو حدیث ٹریس کر دیا کریں.اگر بچہ اردو لکھ نہیں سکتا تو انگلش میں بھی لکھ سکتا ہے
لیکن اس بات کو یقینی بنائیں کہ بچہ لکھیے ضرور چاہے تھوڑی تھوڑی کر کے پورے ہفتے میں
اس کے کچھ فائدے ہیں.
حدیث لکھتے ہوۓ یاد ہو جایے گی
حدیث شئیر کریں گے تو فکر سے لکھا کرے گا اور خوش ہو گا.
یہ چیز بھی خوشی دے گی کہ اس کی اپنی کتاب الحدیث ہے
اور آخر میں حدیث ختم ہونے پر سرٹیفیکٹ اور انعام بھی ملے گا..
جزاک اللہ

Video for kids of Hadees Introduction

If you want to join our Facebook or Whatsapp group. Leave a comment.

Get all Hadiths in a pdf Comment English or Urdu hadith book

My students activities:-

(Visited 87 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *