Kitab-Ul-Hadith🌷
For English members:-
Our today’s hadith is about Virtue and Sadqa. We already had done some hadiths and stories about this. This hadith will teach our kids that we can get huge Ajer for our small and minor actions. We should not leave any opportunity to help others in any case. Today the story is about the third Caliph of Islam Uthman RA. Who were a great leader and best to give charity? Please read the life of Uthman Ghani from the given link and tell the Seerah to your kids. In sha Allah I will bring more stories about all Islamic heroes at my channel soon.
ہماری آج کی حدیث اور کہانی نیکی اور صدقہ کرنے کی ہے اس موضوع سے ہم پہلے ہے دو احدیث کر چکے ہیں. آج کی کہانی میں بچوں کو چھوٹے چھوٹے نیکی کے کام کرنے اور اس سےثواب حاصل کرنے کی تربیت ملے گی -آج کی حدیث کے ساتھ حضرت عثمان گنی رضیاللہ کی کہانی دے جا رہی ہے .حضرت عثمان کی زندگی کے واقعات اور ان کی فیاضی بچوں کے لیے بہترین نمونہ ہے.انگلش والی سیکشن میں ان کی زندگی کے متعلق معلومات حاصل کریں اور بچوں کو ان کی شخصیت کے متعلق ضرور باتیں.مزید کہانی بھی انشااللہ اسی چینل پر لے کر آئیں گے.
کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آاپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں
میں نے بچوں کو سنت سیکھانے کے لیے انفرادی طور پر کچھ مطالعہ کیا ہے اور اپنے بچوں کو سیکھانے کے لیے کچھ چیزیں تیار بھی کر رکھی ہیں اگر کسی کو میری مدد کی ضرورت کو تو مجھے کومنٹ کر سکتے ہیں
Books Recommended by me.