Kitab-Ul-Hadees🌷
Day .4…Hadees No 3 👇🏃♂️
Dear members this is the topic in which parents seemed to be failed. They are worried about the behaviour of their children. Aggression, anger and hot temperament are increasing day by day in kids. This is the most asked question by parents. How to control anger in kids. Many people consult others to get tips for anger management.
- Sit if you are standing
- lay down if you are sitting,
- Drink water
- Do Wudu
- read Tawuz and La ho la wala quwata Illah Billah.
- Mothers should read supplication for their kids to escape from Bad eyes.
- We should not reply when someone is in an angry mood even to kids.
- We should eat Pure and natural diet. Because diet also chhttps://youtu.be/LiS4M39sjCw?t=12anges our moods. More Salads and fruits should be added to the diet of kids after any heavy or junk food.
Story video
This story Written in English
Urdu Hadith with stories.
پیاری بہنوں والدین کوآجکل جو مشکل پیش آرہی ہے وہ ہے بچوں کا رویہ غصہ ناراضگی کا اظہار کرنا اور والدین زیادہ سوال یہ پوچھتے ہیں یہ بچوں کے غصہ کو کیسے کنٹرول کریں تو اس کے لیے یہ حدیث بہت پیاری ہے میرا خیال ہے کہ اسلام نے ہمیں ہر چیز کی اچھے طریقے سے رہنمائی کر دی ہےیہ حدیث اور یہ کہانی ہابیل اور قابیل کی ہمیں بچوں کو یہ سکھائے گی کہ قابل نے کیا کھویا اور کیا پایا اور ہابیل نے اپنے بابا کی بات مانی تو کیسے اس کو فائدہ ہوا اس نے کیا کھویا اور اس کے بعد آپ بچوں کو سکھانے کی کوشش کریں گے کہ غصہ آئے تو کیا کرنا ہے غصہ آجائے تو پھر ہم نے آرام سے بیٹھ جانا ہے تھوڑی دیر کے لئے پانی پینا ہے تعوذ پڑھنی ہے لاحول ولا قوۃ اللہ باللہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ہم نے یہ کرنا ہے کہ ہر روز صبح شام کی اور نظر بد کی دعائیں اپنے بچوں کو سکھاتے رہنا ہے خود بھی اپنے غصے کو قابو میں رکھنا خوراک سادہ سی رہنی چاہیے بہنوں حدیث اور اس کی ویڈیوبچوں کو دکھانے کے بعد بچوں سے حدیث کو اپنی کتاب میں لکھائیں ضرور اور اس کی پریکٹس کروائیں دوسروں کے ساتھ اس حدیث کو کھانے کو شیئر کریں چھوٹے بچے ہیں ان کو ضرورت نہیں ہے لیکن جو بڑے بچے ہیں وہ حدیث کو یاد کریں پھر اس کو لکھیں اور اس کے بعد اس کا کوڈ اور اس کے موضوع اور اس کا ترجمہ یاد کر لیں تاکہ جب ہمارا لائیو اسٹیشن ہو تو بچہ اس میں اچھے طریقے سے بتا سکے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اس کے ساتھ دوسروں کو بھی شیئر کرنے کے لیے اس کو عادت ہو اور اس کو معلوم ہو کہ ہم نے کبھی ایسی سچوئیشن میرے ساتھ ہوتی ہے تو اس کو کیسے کنٹرول کرنا ہے بہت شکریہ
ماشاءاللہ
Thank you for your liking . Blessings
MashAllah
Great work.
Jazak Allah For Complements, Stay tuned.
Please share the printable worksheets of hadees
jazak Allahkhyran