حضرت یونسؑ ایک دفعہ کا زکر ہے،کہ !ایک جگہ ایک بستی تھی- جس کا نام نینوا تھا- – اس بستی کے -لوگ ایک اللہ کو بھول گئے تھے -اور بہت سے گندے کام کرنے لگ گئے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کی ہدایت کے لئے ان کے پاس حضرت یونسؑ کو بیجھا-وہ اللہ کے ایک نیک بندے تھے- انہوں نے بستی والوں کو بتایا کہ بتوں کی عبادت چھوڑ کر صرف ایک اللہ کی -عبادت کرو-اور گندے کم چھوڑ کر الله کا حکم مانو – نہیں تو اللہ تم سب سے ناراض ہو جائے گا -اور تم پر عذاب بیجھے گا -لیکن ان لوگوں پر کوئی اثر نا ہوا -حضرت یونسؑ بہت سال ان کو سمجھاتے رہے – لیکن کوئی بھی ان کی بات نا سمجھا حضرت یونسؑ نینوا بستی کے لوگوں سے بہت ناراض ہو گئے-وہ لوگوں کو -بتوں کے لئے سجدہ کرتے نہیں دیکھ سکتے تھے اسی لئے ایک دن انہوں نے اللہ کی -اجازات کے بغیر وہ بستی چھوڑ دی -اور کسی دوسری بستی جانے کا فیصلہ کیا -تا کے کسی اور بستی کے لوگوں کوالله کا حکم سنا سکیں -وہ ایک بحری جہاز پر سوار ہو گئے -جب وہ جہاز سمندر کے درمیان پہنچا -تو سمندر میں آچانک طوفان آ گیا -اور جہاز زور زور سے ہلنے لگ گیا لوگوں نے اچانک طوفان آ جانے کی وجہ سے سوچا ،کہ! ضرور کوئی غلام اپنے -مالک سے بھاگ کر آ گیا ہے اسی لیے جہاز اس طرح اچانک بغیر کسی وجہ کے ہلنے لگ گیا ہے-اگر وہ جہاز سے -نکل جائے تو ہم سب بچ سکتے ہیں -لیکن وہاں ان کو کوئی بھی غلام نظر نہ آیا انہوں نے یہ معلوم کرنے کے لئے کہ وہ غلام کون ہے،سب لوگوں کے نام لکھ کر پرچی نکالی-تو حضرت یونسؑ کا نام نکلا- لوگوں نے دیکھا کہ یونسؑ تو غلام -نہیں ہیں-انہوں نے دوبارہ پر چی نکالی -پھر حضرت یونس کا نام نکلا -جب تین بار ہی حضرت یونسؑ کا نام نکلا -تو لوگوں نے حضرت یونسؑ کو پانی میں پھینک دیا پانی میں ایک بڑی سی مچھلی نے حضرت یونسکونگل لیا-حضرت یونسؑ بہت -پریشان ہوئے-مچھلی کے پیٹ میں بہت اندھیرا تھا ،حضرت یونسؑ بہت روئے-انہوں نے سوچا کہ مجھے اللہ کے حکم کے بغیر بستی سے -نہیں نکلنا چاہئےتھا-وہ رو رو کر اللہ سے دعا کرتے رہے -پھر ایک دن ایک فرشتہ ان کے پاس آیا . اس نے حضرت یونسؑ کو ایک دعا سکھائی -جو اسطرح تھی اس دعاکے بار بر پڑھنے، اور بہت زیادہ رو رو کر الله سے معافی مانگنےکے بعد اللہ نے انہیں معاف کر دیا-مچھلی نے اللہ کے حکم سے حضرت یونسؑ کو دریا کے باہر کنارے پر پھینک دیا-حضرت یونس بھوک -اور پیاس کی وجہ سے بہت کمزور ہو گئے تھے اللہ کے حکم سے وہاں سمندرکے کنارے ایک درخت اگ آیا -جس سے آپ کو سایہ – اور پھل ملے ،اور آپ میں طاقت آ گئی -پھر حضرت یونسؑ اپنی بستی واپس چلے گیے ،گئے-وہاں پہنچ کر آپ نے دیکھا -کہ کافی لوگ مسلمان ہو چکے تھے –حضرت یونسؑ بہت خوش ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کیا ادیبہ انور اس کہانی سے بچوں کو تین سبق ملے. ١. اللہ کے حکم کی کبھی بھی نافرمانی نہیں کرنی چاہی ٢. جو کام کرنے لگیں اس میں صبر اور انتظار سا کام لینا چاہینے ایک دن کامیابی ضرور ملتی ہیں ٣. جب بھی کسی مصیبت میں ہوں رو رو کر الله سے د عا کرنی چاہی اللہ مدد کرتا ہے. بچوں کی کہانی میں دلچسبی پیدا کرنے کے لیےعملی کام اس کہانی کے آخر میں بچوں سےکا غذ کی ایک کشتی بنوائی گئی جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے بچوں سے حضرت یونس الہاسلام کی دعوا کی ایک تختی بنوایے گئی بچوں سے ایک مچھلی بھی بنوائی گئی .. چھو ٹے بچوں سی کاغذ پر اور بڑے بچوں سے کپڑے کی سللائی کی ہوئی مچھلی بنوائی گئ بچوں کو دولفینی شو کی سیر کروائیں یا پھر فش ایکویریم دیکھیں تا کو وہ اس سے لطف اندوز ہوں بچوں سے د عا یاد بھی کروائی جائے اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید videos تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں. This is an embedded Microsoft Office document, powered by Office Online. اس دعاکے بار بر پڑھنے، اور بہت زیادہ رو رو کر الله سے معافی مانگنےکے بعد اللہ نےانہیں معاف کر دیا.مچھلی نے اللہ کے حکم سے حضرت یونسؑ کو دریا کے باہرکنارے پر پھینک دیا-حضرت یونس بھوک اور پیاس کی وجہ سے بہت کمزور ہو گئے تھے.اللہ کے حکم سے وہاں سمندرکے کنارےایک درخت اگ آیا.جس سے آپ کو سایہ,اور پھل ملے ،اور آپ میں طاقت آ گئی.پھر حضرت یونسؑ اپنی بستی واپس چلے گیےگئے-وہاں پہنچ کر آپ نے دیکھا,کہ کافی لوگ مسلمان ہو چکے تھے .حضرت یونسؑ بہت خوش ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کیا
Bachon ki taleem o Terbiayt. Parents role in Character buidling urdu.
کیا ،کیوں، کیسےبچوں کو مطمئن کیسے کریں بچوں کی تربیت اور ہمارا کردار انسان کی پیدائش کے ساتھ ہے اس کے سیکھنے کا عمل شروع ہو جاتا ہے – بچہ جب پہلی آواز سنتا ہے توغوروفکر پیدا ہو جاتی ہے جب وہ آنکہ کھولتا ہے تو حیران کن نظروں سے اردہ گرد کا جائزہ نا ہے… ایک ایک نقش اسکی آنکہ کے عدسےسے دماغ پر نقش ہو جاتا ہےس کے دماغ میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے یہ کیا ہے؟ پھر ان تصویروں اور آوازو کے ملاپ سے ایک اگلا مرحلہ آتاہے جب وو سوچتا ہے یہ کیوں ہے ؟ اور پھر وو چلتنی پھرنے کے قا بل ہوتا ہے اپنے اس تجسس کی کھوج شرو ع کر دیتا ہے. ہر چیز کو پکر کر چھو کر اور دیکھ کر سمجھنے کی شروعات کرتا ہے اور جونہی اسکی زبان ساتھ دیتی ہے اس کے سارے سوال اسکی زبان پر آ جاتےہی- ١. یہ کیا ہے ٢. ایسا کیوں ہے؟ ٣. یہ کس نے بنایا ہے؟ ٤.کہاں ہے انسان کی ابتدا سے لے کر آخر تک یہ تجسس ور جا ن لینے کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے- اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے بچوں کو ان کے سوالوں کے مناسب جواب کیسے دے جائیں. یاد رکھیں بچے کی ہر ذہنی الجھن ا ور ہر دور کے تجسس کی گرہیں اس کی عمر ور اس کی ذہنی سطح کو مد نظررکھ کر دینا بہت ضروری ہی ورنہ اگر کسی ذہنی الجھن کا اس کو مناسب ا ور درست جواب نہ ملا تو اس کی شخصیت پر بھی اس کے برے اثرات مرتب ہوں گےاور بعض دفعہ غلط علم اورغلط معلومات اس کی تربیت اور کردار پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں ماں اور باپ باغ کے ایسے مالی ہیں جو اپنے ہاتھوں سے پودالگاتے ہیں،اپنےخون اور پسینے سے اس کی آبیاری کرتے ہیں اور صحت تکلیفیں برداشت کر کے اس کو پروان چڑ ھاتے ہیں لکن اس کے ساتھ ہی ساتھ انکو اپنے ہاتھوں سے لگاے ہوۓ پودوں کی کانٹ چھانٹ بھی کرنی پڑتی ہےاور یہ کانت چھانٹ چوٹی عمر میں ضروری ہوتی ہے کیوں ک جب پودا برا ہو جاتا ہے تو اسکی شاخیں سخت ہوجاتیں ہیں اور ذرا سی سختی سے ٹوٹنے لگتی ہیں بچے کی تربیت میں ماں کا کردار کردار بچہ سب سے زیادہ ماں کی قریب ہوتا ہے ماں کا رویہ اور کردار سب سے زیادہ بچے کی تربیت پر اثر انداز ہوتاہے اوربچہ سب سے زیادہ اسی سے سوال پوچھتا ہے اس لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ ماں بچے کے ہر سوال کا نہایت تحمل اور سمجھداری سے جواب دے.اس کے لیےماں کو خود بھی ایک با علم اور باشعورفرد بن کر نئی علمی معلومات اور دینی تربیت کا سیکھنا ضروری ہے ماں علم و تربیت کا پہلا ستون ہے . ما ں کو رب نے محبت اور برداشت عطاکی ہے اسی قوت برداشت اور محبت سے سے وو اپنے بچے کو ایک اچھا انسان اور باشعور فرد بنا سکتی ہے. بچے کی تربیت میں باپ کا کردار اکثر بچے اپنے باپ سے بہت زیادہ اثر قبول کرتے ہیں کیوں کہ باپ گھر کا سربراہ اور حکمران ہوتا ہےاور اس کا رعب اور دبدبہ بھی زیادہ ہوتا ہے یہی وجہ ہے ک بچے اپنے والد کے جیسا بنے کی کوشش کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی مرد کا کیوں کہ حلقہ احباب اور سرگرمیاں بھی زیادہ ہوتی ہیں. وہ با ہر کے ماحول اور تبدیلیوں سے بھی اگاہ ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ باپ زیادہ اچھے طریقے سے بچے کی تعمیر و تربیت میں مثبت کردار ادا کر سکتا ہےلیکن عملی طورپر دیکھاگیا ہی کہ باپ ساری ذمہ داری ماں پر ڈال دیتے ہیں اور بعض دفعہ بہت زیادہ سختی سے کام لیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے ذہنی طور پر باپ سے دور ہو جاتے ہیں اور اسی وجہ سے وو سوال جن کا جواب ایک باپ ہی دیےسکتا ہے اور ایسے مسائل جن کی تربیت صرف والد ہے کر سکتا ہی وہ ادھورے رہ جاتے ہیں اور پھر یہ اس بچے کی شخصیت میں ادھورے پن پیدا کر دیتے ہیں بچے کی تربیت میں ماحول کا کردار بچے کے تجسس کی کھوج اس کو چوٹی عمر میں ہے کبھی کچن کے دراز کھنگالنے’ کی طرف لے جاتی ہے اور کبھی باپ کے جوتے پہن کر چیزوں کے فرق کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے ایسے میں گھر کا ماحول ایسا ہونا چاہے جس میں وہ بآسانی چل پھر کر اپنے سوالوں کا جواب ڈھونڈ سکے اور ساتھ ہی بڑھتی ہوئی عمر میں گھر اور گھر کا ماحول دوست، رشتے دار سب بچے کی تربیت میں اثر انداز ہوتے ہیں اسی لیے گھر اور گھر کا ماحول ایسا ہونا چا ہیے جس میں بچے کی شخصیت نکھرے. اس سلسے میں ذرا سی سختی یا بلاوجہ سے روک ٹوک بچے کہ اس تجسس کی رہ میں رکاوٹ بنتی ہے جس کی وجہ سے یا تو بچے باغی ہو جاتے ہیں اور یا پھر ان کی ذات میں ایسا خلاپیدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ معا شرے کے مثبت کردار ادا نہیں کر سکتے والدین خود دوست بنیں ان کے لیے گھر کا ماحول اچھا دوست بنائیں اور اس سے پہلے ک وو اپنے سوالوں کا جواب تلاش کرنے کے لیے غلطانداز اور اور طریقہ اپنائیں اگے بڑھ کر ہر وقت انکی مدد کو تیار رہیں ناں کہنے کی بجایے ہر وقت انکے ساتھ رہیں. مشبت جواب اور حوصلہ افزائی کے ساتھ ان کے ساتھ چلیں.نئےوقت اور حالات کے تقاضوں کو سمجھیں تو بچہ خود کو اپ کے قریب کرے گا اور ہر کیوں کا جواب جاننے کے لیے آپ کے پاس ہی آیے گا آخر میں صرف اتنا ہی کہ جب انسان ذرا سی محنت اور پیا ر سے جانوروں کو سدھا سکتا ہے تو ذرا سی محںت اور پیا ر ا پنے بچوں کے لیے کیوں نہیں ادیبہ انور اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید videos تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں.
waldin kay Faraiz, The Duties of Parents in urdu To rais muslim Child. A guide for Parents.
حقوق العباد والدین کے فرائض تعلیم و تربیت والدین کی ذمہداری ہےوہ اس ذمہ داری کو کیسے پورا کریں بچوں کی تعلیم ور تربیت والدین پر فرض ہے .اسلام نے والدین پر اولاد کے جو حقوق واجب کیے ہیں. وہ یہ ہیں ١. اچھا نام رکھنا ٢. اچھی تعلیم و تربیت دینا ٣. اور اچھی جگہ شادی کرنا تعلیم کے لیےآج بہت سارے ادارے بن چکے ہیں جہاں ہم اپنے بچوں کو بھیجتےہیں تو وہ دنیا کے سآرے علوم و فنون سیکھتا ہے جو اس کو یہ سیکھا دیتے ہیں کہ کس طرح زیادہ سے زیادہ کمایا جا سکتا ہےا ور آسائشیں حاصل کر کے اپنا معاشرتی مقام بلندکیا جا سکتا ہے لکن اس ساری دور بھاگ میں انسان یہ بھول گیا ہے ک تعلیم کے ساتھ تربیت بھی ضروری ہیں… اب وہ چند لوگ جو بچوں کی تربیت کو اہمیت دیتے ہیں ان میں سے بھی بعض ایسے ہیں جوصرف سوری بولنے، شکریہ بھولنےا ور زیادہ سے زیادہ جھوٹ ، چوری، اور تمیز سے بات کرنے کو ہی تربیت کہتے ہیں… جب کہ اسلامی نقطہنظر سے تربیت کے معنی ہیں اخلاق اور تہذیب سیکھنا یہ اس انسان کے والدین اور عزیزوں کی ذمہ داری ہے کہ اس کی اچھی تربیت کرکے اس کو خوش بخت بنائےیا اپنی ذمہ داری کو انجام نہ دیتے ہوئے اس کی بری تربیت کرکے اس کو بد بخت بنائیں۔ تربیت کرنے کے لئے بھی سیرت اور نمونہ عمل کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ اس نمونہ عمل کو سامنے رکھ کر اور اس کی روش وفرامین کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے بچے کی تربیت کرسکے ۔ خدا کے فضل سے مسلمانوں کے لئے بلکہ پوری انسانیت کے لئے خدا نے نمونہ کی نشاندہی کر دی ہے لقد کان لکم فی رسول اللّٰہ اسوۃ حسنۃ(احزب ٢١) تمہارے لئے رسول اللہؐ بہترین نمونہ عمل ہیں ۔رسولؐ نے جن کی تربیت کی ہے ان شخصیات کو دیکھنے کے بعد ہمیں اندازہ ہو تا ہے کہ آپ نے کتنی بہترین تربیت کی ہے اور ان کی تربیت کی مثا ل دنیامیں نہیں ملتی اس کی ذمہ داری ماں اور باپ دونوں پر آتی ہے مگرآج کے انسسان کو دنیا کی آسایشوں نے اتنا غافل کر دیا ہے کہ اس نے آسائشیں مہیا کرنے اور دنیاوی تعلیم کو ہی اپنی ذمہداریسمجھ لیا ہے جب کے تربیتکا مطلب ہے بچے کو ایسا انسان بنانا جس میں صبرہو،اخلاص ہوتوکل ہو،قوت برداشت ہوجو دنیا میںرہتے ھوے بھی دنیا کا نہ ہو،جو بہادربھی ہو اور دردمند بھی جو حق کے لیے لرنے والا بھی ہو اور معاف کرنے والا بھی ،جس میں شرم اور حیا بھی ہو کوئی بھی والدین یہ نہیں چاہتا کہ اسکی اولاد غلط راستے پر چلے یا اس کو غلط تربیت ملی… لکن افسوس یہ ہے کہ آج والدین خود ہی غلط اور صحیی کا فرق بھول گے ہیں بس دنیا کے بہاؤکے ساتھ چلے جا رہیے ہیں…… نماز، روزہ، حج زکاتہ ادا کر کے دین مکمل نہیں ہوتا دین مکمل ہوتا ہے اسوہ رسول اپنا کر .. اور امر بالمعروف ونہی عن المنکر اپنا کر یاد رکھیں ہماری اولاد ہمارے لیے صدقہ جاریہ ہے اسے آخرت کے لیےتیار کریں نا کہ دنیا کےلیے والد کی ذمہ داری ماں اور باپ دونوں پر ایک جتنی ہے ماں کی تربیت گود سے شروع ہوتی ہے اور باپ کی انگلی پکڑ کر چلنے سے لے کر با لغ ہونے تک اپنی اپنی ذمہ داری کے بارے میں دونوں ہی اللہ کے سامنے جواب دہ ہوں گے اس کے لیے ضروری ہے کہ اپنا مقام و مرتبہ پہچانیں خود سیکھیں عمل کریں اور اولاد کو سکھائیں کوئی بھی اسکول یا کالج آپ کے بچے کو ایسی تربیت نہیں دے سکتا جو دنیا اور آخرت دونوں کے لائی کافی ہو… والدین جو سکھاتیں ہیں وہ تا عمریاد رہتا ہے والدین بنننا خوش قسمتی ہے اس سے بھی بری خوش قسمتی ہے کہ اولاد ہماری آخرت میں بہشش کا ذریعہ بن جایے قران میں بیان ہوا ہے کہ تماری اولاد ، بیویاںاور مال و دولت تمہارے لیے آزمائش ہیں… اس آزمائشپر پورا اتریں خود علم سیکھیں اور بچوں کوسیکھائیں پوسٹ کو دوسروں کے ساتھ شیرکریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ حاصل کر سکیں (ادیبہ انور)
How we could teach to children Rights of a Muslim towards other Muslims?Urdu.
مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق کیا ہیں؟ بچوں کو ایک کھیل کے ذریعے سیکھائیں How we could teach to children Rights of a Muslim towards other Muslims? بچپن میں کی گئی تربیت ساری عمر بچوں کے کام آتی ہے اور تربیت میں سب سے ضروری اسلامی شرعیت اور ااقتدار ہیں جہاں ہم دنیا وی تعلیم کو بہت زیادہ دلچپ طریقوں اور مختلف قسم کے کھیل کے ذریعے بچوں کو سیکھاتے ہیں تا کہ بچوں کو سیکھنے میں مدد ملے اور بچوں کی دلچسپی بھی بنی رہی اسی طرح تمام دینی علوم اور شرعی مسائل سیکھانے کے لیے بھی ہم کچھ ایسے طریقےاپنانے چاہیں جس سے بچے زیادہ دلچسبی سے دین سیکھیں اور عمل بھی کر سکیں الله کا فرمان ہے کہ میں اپنے حقوق جو ایک بندے پر رکھتا ہوں ہو سکتا ہے معاف کر دوں لیکن ایک بندے کے جو دوسرے مسلمان پر حققوق ہیں وو کبھی معاف نہیں کروں گا جب تک وہ خود معاف نہ کرے اس کے ساتھ ہے دیکھاگیا ہی کہ کچھ لوگ بچوں کو یہ معملات سیکھانے میں اتنی سختی کرتے ہیں کہ بچے جونہی ذرابارے ہوتے ہیں وو ان باتوں پر عمل کرنا چھوڑ دیتے ہیں بچوں کو جتنا زیادہ دلائل دی کر اور آسان طریقےباتیں سمجھی اور سیکھائیجائیں ان کا اثرساری زندگی رہتا ہے اسی سلسلہ میں بچوں کو ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر جو حق حاصل ہیں سیکھانے کے لیے ایک کھیل کا سلسلہ پیش ہے آئیں دیکھتےہیں کہ ایک مسلمان کے دوسرےمسلمان پر حقوق کون سے ہیں ١. جب وہ ایک دوسرے سے ملیں تو سلام کریں ٢. اگر وو کھانے پر بلائے تو دعوت قبول کریں ٣.کوئی مشوره کرے تو اسکو اچھا مشورہ دے ٤.اگر وہ چھینکے تو اسکی چھینک کا جواب دے ٥.اگر وہ بیمار ہو تو اسکی عیادت کرے ٦.جب کوئی مسلمان مرےتو اسکی نماز جنازہ پڑے بچوں کو کیسے سیکھائیں ١ . دو یا دو سے زائد بچے اس کھیل میں حصہ لیں اگر بچہ ایک ہے ہو تو خود اس کھیل میں حصہ لیں ٢ . گھر تیار کیا جا یے ان کے لیے اس کھیل کےلیے بلاک یا کچھ کرسیاں وغیر ہ یا بھر کوئی کیمپ tent لے کر گھر گھر کهیلنے کا انتظام کریں اور اس طرح سے ایک کھیل کھلیں .٣ .دعوت کا انتظام انکو دعوت کے لیے کچھ پسندیدہ کھانے کی ایشیا مہیا کریں اگر بچے خود سے کچھ کھا نا تیار کرسکیں تو ان کی مدد کریں ورنہ کھانا خود بنا لیں ور بچوں سے ٹیبل سجانے میں مدد لیں ٤. میزبان کا تحفہ میزبان کو بھی کچھ تحفہ وغیرہ لے کر جانے کے لیے کچھ مناسب سا کھلونا یا کھا’نے کی چہز مہیا کریں اگھر ہو سکے تو بچوں سے خود کوئی کھلونا کارڈ یا پھولوں کا گلدستہ تیار کروائیں مثال کے طور پر اس طرح ٥. کھیل ایک یا ایک سے زیادہ بچے مہمان بین گے اور ایک گھر میں میزبان میزبان فون پر دوسرے بچے کو گھر میں کھا نے پر دعوت دے اور دوسرے بچے دعوت قبول کریں مکالمہ اسلام و علیکم سے شروع کریں دوسرا بچہ : وہ علیکم سلام ورحمت الله کہے پھر بچے کو اپنی مرضی سے گفتگو کرنیں دیں جتنا زیادہ ہو سکے بچے خود سارا کھیل کھیلیں کیوں کہ بہت زیادہ مدا خلت سے بچہ ججھک محسوس کرتا ہے اور آزادانہ طریقے سے کھیل کا زیادہ مزہ نہیں لے سکتا ہے اسی دوران اگر کسی ایک بچے کو چھینکے یا خود کسی بچے کو چھینک مارنے اور الحمد للہ پڑھننے کو کہیں اور چھینک کا جواب کیسے ( یر حمک الله) دیتے ہیں یہ سیکھائیں کھانے کے بعدمہمان کھانے کی تعریف کرے اور یہ دعا پڑھے پھر بچوں کو اپنی مرضی سے جتنا چا ہے اس کھیل کا مزہ لینے دن اور اخرمیں بچے ایک دوسرے الله حافظ کہ کر رخصت ہوں مہمان کی عیادت کیسے کریں اس کھیل کو دوسرے حصے میں پیش کیا جا ےگا بہت شکریہ د عا میں یاد رکھیں کھیل پسند آیے تو لا ئق اور شیر کرضرور کریں تا کہ سب اس سے فائدہ اٹھا سکیں تحریر ادیبہ انور
بچہ سست ہے یا بہت زیادہ تخیلاتی؟. ?How to deal lazy kids. Pakistani Parents guide in Urdu.
کیا آپ کا بچہ سست ہے یا بہت زیادہ تخیلاتی؟ ایسے بچوں کے ساتھ کیسا رویہ اپنایا جایے؟ اکثردکھا گیا ہے کہ ایک ہی گھر میں بعض بچے بہت زیادہ تیز اور ہوشیار ہوتے ہیں اور بعض بہت ہی سست ہوتے ہیں. تیز اور ہوشیار بچوں کو بہت زیادہ تعریف اور شاباش ملتی ہیں ہر ایک کے سامنے انکی تعریف ہونے سے وہ اور بھی زیادہ محنتی اورلائق ہو جاتے ہیں جب کہ جو بچہ سست یا ذرا کمزور ہوں وہ ایسے ہوشیار بچوں کی تعریف سن کر اور بھی زیادہ سست ہو جاتا ہے. اس کے ساتھ ہی یہ بھی بات یاد رکھنی چاہے کہ جس طرح ایک بچے کی تعریف سب کے سامنے کرنے سے وہ اور بھی زیادہ پر اعتماد ہو جاتا ہے بلکل اسی طرح جس بچے کو ہر وقت سست یا نالائق کہا جایے اور سب کے سامنے اس کی برائی کی جایے تو نفسیاتی طور پر اس بچے پر بھی بہت برا اثر پڑتا ہے اور وہ اور بھی زیادہ سست ہو جاتا بے بےاعتمادی اور حساسیت کا شکار ہو کر کام کرنا چھوڑ دیتا ہے آئیےدیکھتے ہیں ک ہم عام لفظوں میں کس بچے کو سست یا کمزور ، نالائق وغیرہ کے الفاظ سے پکارتے ہیں؟ کیا اسے بچے واقعی سست یا کمزور ہوتے ہیں یا بہت زیادہ حساس آئیے سست بچے کیکچھ حرکت کا جائزہ لیتے ہیں ١.کھانا آہستہ آہستہ کھانا یا نہ کھانا ٢.واش روم میں برش کرتے ہوۓ اور نہا تے ھوے پانی سے کھیلنا ٣.لکھتے ھوے ادھر ادھردیکھتے رہنا یا فضول لکیریں لگانا ٤.رک رک کر پڑھنا یا بہت زیادہ باتیں کرنا ٥.بہت زیادہ رونا ٦.دوسروں کی شکایت کرنا ٧.بہت زیادہ ضد کرنا ٨.روز روز کھلونوں کی فرمائش کرنا ٩.آواز دینے پر بات نہ سننا یا جواب نہ دینا ٠١٠.جلدی تھک جانا یا کسی کام میں دل نہ لگانا ١١.ہر وقت کوئی نہ کوئی چیز یا کھلونا ہاتھ میں رکھنا ١٢.ہر وقت کچھ سوچتے رہنا سر درد یا تھکاوٹ کا اظہار کرنا وجوہات ١.بچپن میں دوسرے بچوں سے کیا گیا مقابلہ ٢.ضرورت سے زیادہ سخت ٣.زیادہ حساس سوچ ٤.بچے میں تخیلاتی انداز فکر ٥.صحت کا کوئی مسئلہ ٦.بعض دفعہ کوئی جسمانی کمزوری ٧.قوت فیصلہ کی کمی یا خود اعتمادی نہ ہونا ٨.کسی چیز کا ڈر یا خوف بچے کو پیش آنے والے ان مسائل سے کیسے نپٹا جاے سب سے زیادہ ضروری بات جو ہمیشہ یاد رکھنی چا ہے وہ یہ کی ایسے بچے کند ذھن یا نالائق ہرگز نہیں ہوتےبلکہ ایسے بچے دوسرے بچوں کی نسبت زیادہ تخیلاتی اور حساس ہوتے ہیں. بلکہ ایسے بچوں کو اگر باغی بھی کہا جا ے تو بے جا نہ ہو گا. اصل میں یہ دوسروں کے بنایے ھوے اصولوں پر چلنے کی بجاے ہر چیز کو اپنی نظر سے دیکھتےہیں اور اسی وجہ سے سامنے موجود چیزوں کو یا تو دیکھتے نہیں ہیں یا دیکھنا نہیں چاھتے. ایسے بچوں کی سوچ بہت گہری ہوتی ہیں. یہ بچے ان چیزوں پر بھی غور کرتے ہیں جن پر ایک عام بچہ نظر بھی نہیں ڈالتا .وہ اپنی مرضی سے ہر کام کرنا چاھتے ہیں تا ہم ان ساری باتوں کے باوجود ایسے بچوں کو بہت ساری آزمائشوں سے گذرنا پڑتا ہے ایسے بچے کو انتہائی توجہ اور پیار کی ضرورت ہوتی ہیں اور والدین کو اور استادکو بھی ایسے بچوں کے ساتھ انتہائی محنت کرنی پڑتی ہے بےجا سختی ، ڈانٹ ،تنقید یا تضحیک ایسے بچوں کو بزدل، ضدی، سست ، کند ذہن، بنا دیتی ہے ایسے بچوں کے ساتھ کچھ تدابیر اپنا کر ایسے بچوں کی صلاخیتوں کو اور بھی نکھارا جا سکتا ہے ١.ایسے بچوں کا دوسرے بچوں سے مقابلہ نہ کروایا جایے ٢. ایسے بچوں کے سا تھ کچھ وقت کھیلا جا یے جہاں تک ہو سکے ہر کھیل میں ان کی پسند کا خاص کھال رکھا جایے ٣. ایسے بچوں سے زیادہ باتیں کریں اور ان کی بات کو زیادہ سے زیادہ سنیں ٤. ان کو پکارتےھوے یا مخاطب ہوتے ھوے دلچپ لہجہ اور الفاظ اپناے جایں ٥. نرمی سے بات کریں اور غلطی ہونے پر انکو ڈانٹںےکی بجایے ان سے اس کے بارے میں بات کریں اور احساس دلائیں کہ آپ سے کیا غلطی ہوئی ہے ٦. کھانا دیتے ھوے کھانےاور پلیٹ کو تھوڑا سجھا لیں ٧. انکی دلچپی کے کا م کروائیں ٨. پانی سے کهیلنے کے لیے پودوں کو پانی دلوائیں یا پھر برتن میں پانی دال کر کپ یا چمچ کی مدد سے نکلنے اور گننے کی مشق کروا یں ٩. گھر سے بھر پارک وغیرہ میں کهیلنے کے لیے لے جائیں اور قدرت کا مشاہدہ کروائیں ١٠. ایسے بچوں کے لیے فنی مہارتیں بہت اچھی رہتی ہیں انکو ایسے وسائل مہیا کریں یا ایسے کھلونے اور اوزار مہیا کریں جس سے وہ نیا سیکھ اور کچھ نیا کر سکیں ١١. ایسے بچوں کو بوریت سے بچانےے لیے نئی نئی جگہوں اور چیزوں کا مشاہدہ کروائیں ١٢. ایسے بچوں کی بہت زیادہ حوصلہ افزائی کریں ١٣. انکو سست یا کا ہل کہنے کی بجایےانکو بتایا جایے کہ وہ ہر کام بہت دلجمی اور نفاست سے کرتا ہے ١٤. انکی خوراک کا خاص خیال رکھا جا یے اگر ہو سکے تو کچھ اضافی صحت کا سپلیمنٹسsupplementsلیے بھی دیےجائیں ١٥. چونکہ ایسے بچے بہت زیادہ سوچتے اور کھیلتے ہیں اس لیے جلدی تھک جاتے ہیں لہٰذہ ان کے آرام اور نیند کاخاص خیال رکھا جائے ایک جملہ اکثر بولا جاتا ہے کہ عظیم لوگ یا سائنسدن عام باتوں پر غور نہیں کرتے یاشا عر بے ترتیب ہوتے ہیں کسی حد تک یہ بات درست بھی ہے اور اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ ایسے لوگ معاشرےکے حساس ترین لوگ ہوتے ہیں اور انکی نگاہ وہ د یکھہ رہی ہوتی ہے جو ہم نہیں دیکھ سکتے ضرورت اس بات کی ہے کہ ان بچوں کو تضحیک کا نشانہ بنانے کی بجا ےان کی مدد کی جایے اور ان کی صلاحیتوں کو برویے کارلا کر نو ع . انسانی کی مدد کی جایے اگر آپ کو یہ تحریر پسندآئی ہے تو اسے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں تا کہ دوسرے بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکیں کریں اور اپنی
Free Islamic Stories for children.. ایک بڑھیا کی کہانی
ایک بڑھیا کی کہانی حضرت محمد ( صلو علیہ ) کی سیرت کے واقعیات بچو ! آج میں آپ کو ایک اایسی عورت کی کہانی سناؤ گی جو ایک غیرمسلم تھی بچوآپ کو پتا ہے ناغیر مسلم کسےکہتےہیں جی ہاں بلکل ٹھیک بتایا آپ نے اس کو جو اللہ کو ایک نہیں مانتا اور نماز نہیں پڑھتا توبچوں وہ عورت ایک نوجوان سے بہت نفرت کرتی تھی – اس لئےکہ وہ نوجوان لوگوں کو ایکاللہ کی باتیں بتاتا تھا اور بتوں کی عبادت سے روکتا تھا تو پیارے بچو! اس نوجوان کا گزر روز اس عورت کے گھر کے قریب سےہوتا تھا سے وہ عورت اپنی نفرت کا اظہار اس طرح کرتی کہ جب بھی وہ نوجوان اس کے گھر کے قریب سے گزرتا وہ عورت اس کے اوپر اپنے گھر کا سارا کچرا پھینک دیتی ایک دن ایسے ہوا کہ اس عورت نے نوجوان پر کچرا نہیں پھینکا ۔ نوجوان کو خیرت ہوئی کہ آج وہ بڑھیا چھت پر کیوں نہیں کیوں کہ ایسا پہلے کبھی نہی ہوا تھا اس نوجوان نے اس عورت کے ہمسایوں سے پوچھا کہ وہ بوڑھی عورت کہاں ہے۔ ہمسائیوں نے بتایا کہ وہ تو بیمار ہے۔ نوجوان نے سوچا کہ مجھے ضرور اس کا حال پوچھنے – جانا چاہیے –جب اس عورت نے دیکھا – کہ یہ تو وہ وہی لڑکا ہے –جس پر میں کچرا پھینکتی تھی تو پیارے بچو وہ عورت بہت ڈری اس نے سوچا کہ اب میں تو بہت کمزور ہوں اس لیے یہ لڑکا پتا نہیں میرے ساتھ کیا سلوک کرے لیکن جب اس عورت کو معلوم ہواکہ وہ نوجوان تو میرا حال معلوم کرنے آیا ہے – تو وہ عورت بہت شرمندہ ہوئی اور پیارے بچو اس لڑکےنےاتنے اچھے انداز سےبات کی کہ وہ عورت اس کے اچھے اخلاق اور میٹھی گفتگو (بات) سے بہت متاثرہوئی اور اس نے اسلام قبول کر لیا پیارے بچو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وہ نوجوان کون تھا جی ہاں جی بچو آپ نے بلکل ٹھیک سوچا اتنے اچھے سلوک اور اخلاق والے نوجوان کا نام حضرت محمد صل اللہعلیہوسلم ہے دیکھا بچواچھی میٹھی گفتگو اورi اچھے اخلاق سے دشمن بھی دوست بن جاتے ہیں اس لیےبچو ہمیشہ اپنے بہن بھائیوں،دوستوں اور دوسرے سب لوگوں سے اچھے سے بات کرنی چاہیے اور سب کا خیال بھی رکھنا چاہیے خاص طورپر اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کا کیوں کہ ہم ساری اچھیعادات گھر سے ہی سیکھ سکتے ہیں اچھا بچو پھر ملیں گےایک اور کہانی کے ساتھ تب تک، الله حافظ ادیبہ انور اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید videos تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں. Download and print this story This is an embedded Microsoft Office document, powered by Office Online.
100 Free stories. A story about love insects.میری پیاری لال بیگ
100 Urdu stories for reading series. Insects are vanishing from the earth. We can teach children to love them and save them. میری پیاری لال بیگ بچوں کے لئےایک پیاری سی کہانی -urdu stories for reading بہارکا موسم ہے- ہر طرف خوب صورت رنگوں اور پیاری پیاری خوشبو والے پھول کھلے ہیں اور رنگ برنگی تتلیاں ، لال بیگ، مدومکھیاں،اڑ رہی ہیں پرندے چہچہا رہے ہیں میں کهیلنے کے لیے باہر نکلااوہ ! یہ لال بیگ کتنی خوبصورت ہےمیں نے اپنے بھائی سے کہا میں اسے ہمشہ کے لیے اپنے ساتھ رکھنا چاہتا ہوں میں نے اپنے بھا ئی کے ساتھ مل کر اسے پکڑ لیا ہم نے اسے کمرے میں لا کر ایک بوتل میں بند کر دیا اور وہ بوتل ایک میز پر رکھ دی اور اس بوتل میں تھوڑی سی گھاس اور پھول بھی رکھ دیے دوپہر تک وہ لال بیگ بوتل کے اندر چھلانگیں مارتی رہی وہ باربار اوپر چڑھتی اور پھر نیچے گر جا تی ہم اسے دیکھ کربہت خوش تھے مگر شام کو وہ لال بیگ آرام سے بیٹھ گئی اب وہ بار بار اوپر بھی نہیں چڑھ رہی تھی وہ تھوڑی اداس اور تھکی ہوئی لگ رہی تھی ایسا لگتا تھا وہ اب ھمارے ساتھ خوش نہی ہے اور پھر ہم نے غورکیا اس نے صبح سے کچھ بھی نہیں کھایا تھا ہم اپنی امی جی سے اس کےلیےکھا نا لینےگیا تب ہماری امی نے بتایادیکھو بیٹا وہاں اس کا گھراوردوست ہیں وہ سب اس کو یاد آ رہے ہوں گے جس طرح آپ کو کوئی پکڑکر کہیں بند کر دے تو آپ کو اچھا نہیں لگے گااسی طرح وہ بھی بوتل میں بند ہو کے اچھا محسوس نہیں کر رہی ہو گی آپ اس کو خوش دکھنا چاھتے ہیں تو اسکو واپس با غ میں چھوڑ آئیں اس لیے ہم نے بوتل اٹھائی اوراسکوپودوں کے پاس جا کر چھوڑ دیا ھمارے دیکھتے ہی دیکھتے وہ اڑتی ہوئی پودوں میں کہیں گم ہو گئی رات کو میں نے خواب دیکھا کہ میں اور میرا بھائی ایک خوبصورت باغ میں اڑ رہے ہیں اور وہاں ہماری پیاری لال بیگ بھی ہمارے ساتھ اڑ رہی ہے اور بہت خوبصورت نغمےگا رہی ہیںوہ اب سچ میں ھمارے ساتھ بہت خوش ہے. مصنفہ : ادیبہ انور Read more stories in Urdu Read more stories in English Enrolments Available This is a short course of hadith and stories from My 30 short hadith with stories course. Online group classes are available online for all time zones. Recommended age for the class Hadith for kids is 7+. These classes are available in English and Urdu. If you want to enroll your child in our classes contact us via. Other courses we have Easy Tafseer for kids with interesting stories you can see that course in my hadith course tab. Prayer for kids course is a short course to teach about taharat, Gusal, wudu, times of prayers, number and names of prayers, pillars and conditions of prayer, and method of prayer. Search as Prayer for kids course on the search bar. Ramzan boost course we do start 2 weeks before Ramzan. Faith boos course In December to say No To Marry Christmas. Kindness to Parents If you want to start this course with me then leave a comment, Email me or enroll your child here. Download your free copy of 30 short Hadith book pdfs in Urdu/Eng from the Posts tab.
Free stories for children in Urdu. Mera Helicopter میرا ہیلی کاپٹر
بچوں کے لیے اردواسلامی کہانی میرا ہیلی کاپٹر احمد سویا ہوا تھا کہ اچانک شور کرتا ہوا اٹھ گیا میرا ہیلی کاپٹر ، میرا ہیلی کاپٹر کہاں ہے? میرا ہیلی کاپٹر کہاں ہے میرا ہیلی کاپٹر دادا جان مسجد سے نماز پڑھ کر واپس آ رہے تھے انہوں نے احمد کا شورسنا تو احمد کی کمرے کی طرف چلے گے اور احمد سے پوچھنے لگے بیٹا آپ کون سے ہیلی کاپٹر کی بات کر رہے ہو :احمد دادا جان میں میرے اپنے ہیلی کاپٹر کی بات کر رہا ہوں جس سے میں کھیل رہا تھا وہ ایک ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر تھا اورمیں اس کو ایک بہت پیارے سے باغ میں اڑا رہا تھا : دادا جان اچھا لیکن آپ کے پاس تو ایسا کوئی ہیلی کاپٹر نہیں تھا آپ نے وہ ہیلی کاپٹر کہاں سے لیا : احمد پتا نہیں دادا جان لیکن ابھی تھوڑی دیر پہلے تو وہ میرےپاس تھا : داداجان مسکراتے ھوے اچھا بیٹا اس کا مطلب ہے آپ نے خواب دیکھا ہے : احمد خواب لیکن دادا جان وہ تو سچ میں ہیلی کاپٹر تھا اور میں اس کے ساتھ بہت زیادہ کھیل رہا تھا اور مجھے بہت مزہ آیا : دادا جان احمد بیٹا تم بلکل ٹھیک کہ رہے ہو تمہیں واقعی ہی بہت مزہ آیا ہو گا لیکن بیٹا وہ سچ میں خواب ہی تھا اچھا یہ بتائو! آپ نے الله تعالیٰ سے ہیلی کاپٹر کے لیے کوئی دعا کی تھی : احمد جی ہاں دادا جی مجھے ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر بہت اچھا لگتا ہے میں نے ایک ویڈیو میں دیکھا تھا کہ ایک بچہ ہیلی کاپٹر اڑا رہا تھا اور وہ لڑکا اس ہیلی کاپٹر کو کبھی بہت اونچا لے کر جاتا ا ور کبھی کلا بازیاں لگاتا ہوا نیچے لے آتا مجھے بھی ویسا ہی ہیلی کاپٹرچاہیے میں نے الله تعالی سے دعا کی کہ مجھے بھی ایسا ہی ہیلی کاپٹر چاہیے لیکن مجھے ابھی تک ہیلی کاپٹرنہیں ملا میں نے باباجان سے بھی کہا تھا کہ مجھے ویسا ہیلی کاپٹر دلادیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ ابھی میں بہت چھوٹا ہوں دیکھیں نا دادا جان میں کتنا بڑاہو گیا ہوں یہ کہتے ہوۓ احمد کرسی پر چڑھ گیا اور ہاتھ اور بھی اوپر کر لیے یہ دیکھ کر دادا جان مسکرا نے لگے اور پھر دادا جان کہنے لگے احمد تم واقعی ہی بڑھے ہو گے لیکن احمد بیٹا ابھی آپ کی عمراتنی نہیں ہوئی ہے کہ آپ ریموٹ کنٹرول ہیلی کاپٹر چلا سکو دیکھو احمد بیٹا اللہ تعا لی ہمارا مالک ہے اللہ بچوں سے بہت پیا ر کرتا ہے اور بچوں کی کبھی کوئی د عا نہیں ٹالتا صرف اللہ ہی بہترجانتا ہے کہ ھمارے لیے کیا اچھا ہے ا ور کیا اچھا نہیں اسی لیے کبھی کبھی کوئی چیز ہم الله سے مانگتے ہیں لیکن اللہ ہمیں وہ چیز نہیں دیتا یا پھر جب اس کا ٹھیک وقت آتا ہےتب دیتا ہیں بلکل اسی طرح جس طرح آپ کے بابا آپ سے بہت پیار کرتے ہیں لیکن انہیں پتا ہی کہ ابھی آپ ہیلی کاپٹر نہیں چلا سکتے اسی لیے انھوں نے نہیں دلایا :احمد اچھا دادا جان تو پھر وہ ہیلی کاپٹر جو میں نےخواب دیکھا تھا وہ کہاں ہے : دادا جان دیکھو احمد! بیٹاالله تعالہ پیارے بچوں کا دل کبھی نہیں توڑتا اور جو بچے اللہ سے دعا کرتے ہیں اور اچھے اچھے کام کرتے ہیں اللہ تعالہ ان بچوں کی ساری چیزیں اپنے پاس جنت میں رکھتے جاتے ہیں اور جب کسی بچے کا کوئی کام بہت پسند آتاہے تو رات کو الله تعالہ وہ چیز دے کر ہےفرشتوں کو بیجھتا اور اس طرح بچے اس چیز کو دیکھہ بھی لیتےہیں اور اس کے ساتھ خوب کھیل بھی لیتےہیں :احمد تو دادا جان وہ ہیلی کاپٹراللہ تعالہ مجھے کب دن گے میں نےاتنی زیا دہ اللہ سے دعاکی ہے :دادا جان بیٹا آپ اللہ سے دعا کرتے رہا کرو جب اللہ اسے آپ کے لئےاچھا سمجھے گا تو آپ کو مل جایے گااور اور کبھی کبھی اللہ کو آپ پر بہت پیار آ رہا ہوتا ہے اس لئے اللہ چاہتا ہے کہ آپ اس سے بار بار د عاکرو پھر آپ کو وہ چیزملے اور اگر آپ کو وہ ہیلی کاپٹر نہ ملا تو تو اس کی جگہ اللہ آپ کو کوئی اور پیاری سی چیز بھی دے گا اور بھر الله تعا لہ جنت میں اس دنیا کے سا رے ہیلی کاپٹر اور کھلونوں سے بھی زیادہ خوب صورت کھلونے اور اچھی اچھی چیزیں سٹور بھی کر دے گا آپ وہاں جتنا چاہو گےان کھلونوں کے ساتھ کھیل سکو گے اس لئے اللہ تعالہ سے دعا کرتے رہو ہمیشہ تا کہ آپ کو بہت ساری اچھی اچھی جنت کی چیزیں ملیں ٹھیک ہے نا کرو گے نا دعا :احمد جی دادا جان مجھے چاہیےجنت کے سارے کھلونے ان شا اللہ یہ کہتے ھوے احمد کلا بازیاں لگاتاہوا بستر سے اترا اور باہر بھاگ گیا مصنفہ: ادیبہ انور تصویر کشی اور مشق : محمد محسن اس تصویر میں رنگ بھری مشق اس کہانی کے آخر میں بچوں سے آسان سوال کریں ١. دعا کیسے کرتے ہیں ٢.آپ اللہ سے کس کس چیز کی د عا کرتے ہو ٣. آپ کو جنت میں کیا کیا چیزیں چاہیں ٤. اللہ نے ہمیں کون کون سی چیزیں دی ہیں ایک ورق پر تصویریں بنا کر ان کے نام لکھیں ٥. اللہ نے جنت میں ھمارے لیےکون سے پھل اور نعمتیں رکھیں ہیں ٦. احمد نے خواب میں کیا دیکھا ہماری جو د عا ئیں پوری نہیں ہوتیں وہ کہاں جاتی ہیں ہاتھ سے بنا ہوا ایک جنت کا خالی نقشہ جس میں آدم علیہ سلام اور حوا علیہ سلام کو زمین پر اتارے جانے سے پہلے کا نقشہ ہے
Three Birds three stories in the Qura’n. Islamic stories for Children
Three Birds three stories in the Quran Stories with facts, crafts, verses of Quran and Interesting activities for children. Stories in Qur’an are a big source of teaching moral lessons, universal rules, and facts of nature to kids. I personally use to read for them these stories to raise their interest in reading and understanding the meanings of Qur’an for strong bonding. Qur’an Is for every age and every aspect of life. So for children, it has many interesting things. It has all science, nature, and fiction topics for children. This summer we decided to read these stories in a different way. And the outputs are really good. We started our journey of learning Quran from the Ayat of the Quran about birds and animals and their benefits and relation with human beings. In surat-al-Baqara, Allah SWA says:- …….and dispersing therein every [kind of] moving creature, and [His] directing of the winds and the clouds controlled between the heaven and the earth are signs for a people who use reason. (164) Then we had a general look at the names of animals, birds, and insects mentioned in the Quran. And the list was very long. So we made a list of them in three categories, that is Birds, animals, and Insects.. I will add the names of all of them in a related category. Here I would like to recommend you to get ready for unexpected questions from the children. They asked many minds unlocking questions to me like;- If the horse is also mentioned in the Quran? If my name is also in the Quran? Where is a list of things I will get in Heaven? Honestly, children are more clever than elders. Three Birds Three Stories. Children were interested in Birds. So we started from the stories of the birds, mentioned in the Quran. In the Quran Word ‘bird’ is mentioned 5 times and the word ‘birds’ occurs 13 times. Three birds are mentioned with their names in the Quran. Crow (Surat Al-Maida) HudHud (hoopoe) Surat Al-Namal. Ababeel (Swallow) Suat-ul-Feel. In the Quran, We find many Ayaats about benefits and general information about the birds. Allah SWT says about the Bird:- “Do they not see the birds controlled in the atmosphere of the sky? None holds them up except Allah. Indeed in that are signs for a people who believe.”(Al-Nahal-79) And Here are many other verses which invite us to look at birds and ponder the psychology of birds. We summed up all the verses of the Quran in a list and started our journey. First of all, we made an outline of our field of storytelling sessions. We worked on this project in these steps. Photography of some birds/nests in nature Reading/listening stories Marking the bird from the story Numbering the benefits of Birds Facts about that bird The moral lessons of the Story (discussion) Learning verses or just Dua(supplication) of the prophet. Crafts/creative work(Shop here) Day 1. PhotoGraphy:- Our First step was the photography of some birds and their nests from nature. That day was full of excitement. Nature, free time to spend outside and then finding birds and taking photos of them was the totally amazing experience of learning without getting bored. Here are some photos of birds and nests, my young learners took. Day2. Discussion About birds and their living style. The next day we had a healthy discussion about the birds and their nests. How they make nests, what do they eat and how they fly. Life. The cycle of birds is also an interesting aspect of stories of the birds. We also discussed the airplane which flies like birds. Children were also wishing that They may also fly. And then I told them they may fly like a bird in a pursuit when they will grow up.It was the time when I was able to make them realize that Humans are the best creature of Allah SWT in this universe. Day3. Benefits of the Birds. Making the list of the benefits of the birds was also incredible work…We found these benefits;-` They give us food They eat insects so our world is saved from a huge quantity of insects. They are also a natural source of spreading the seeds of some fruits and herbs from one to another place. They also make our earth beautiful. In the last, every bird has individual facts which will be described in three birds and their stories. And then we entered into our next doorstep. And this level was labelling the birds mentioned in the Quran with the name. We found three Birds mentioned in the Quran named:- Crow (Surat al Maida.In the story of Adam.A.S) Swallow(Ababeel) ( Surat Al-Feel. In the story of Elephants) Hud (Hoopoe) (Surat AL-Namal. In the story of Hazra Suleman A.S) Day4. Story telling This was the day we started our story session.We Started our 1st story that was the Story of Hz Adam A.S. Children are listening to these stories almost from the lap, so I tried to involve them in these stories. some important points and the morals of the stories were discussed in our storytelling session. Our focus was on the bird mentioned in That story to keep them interested in this story. Day5. Facts of the Bird of each story. Facts of that bird. Then we entered into the world of those birds and watched some videos about the facts of that bird. Children were happy because they got new information about the birds. Day 6.Crafts and creativity. Now children have much knowledge and information. So in the end, some creative work and craftwork was done. video of easy nest craft is added now down. You can also do it. If someone is much interest to get a collection of Ayats about birds and animals then leave a comment. Soon I will publish the stories and individual work on every story and bird. Now it’s your turn to let me know how much are you interested in getting
Step by step guide for math lessons for preschoolers.
Math for Pre-schoolers Early school/Kg 1 and Kg 2 Want to know how to start teaching Math? Here is a complete guide Smart activities Fine motor skills. Number blocks. Numbers learning toys Counting or reading Numbers. Number Tracing Number building with Playdough Colouring pages Writing on sand Tracing numbers with finger colours Making numbers/shapes with card paper cut and past activities for teaching orders and sizes resources to teach orders/ sizes and pattern Free worksheets When we talk about Math lessons for pre-schoolers don’t mean to give a high burden curriculum books or a tight schedule to teach. Maths and numbers could not be put into the brain by dumping or pumping. Some children love to play with numbers but other gets confused when its time to figure out values and numbers. And in the end, they start to hate the numbers. All feelings about math start to develop in early childhood education when a child starts learning. A little mislead could dig them into number phobia and smart help could make them math genius. When one starts to teach a kid he/she needs to make them familiarize with the things around in a fun and natural atmosphere. And later using educational resources things would be more easy to make them understand the rules and problems of math. Here I’m going to share with you how I started to teach my children as pre-schoolers. I’m sure this will help your child to love with numbers and patterns instead of creating a feeling of hate for maths. Oral math lessons for pre-schoolers. Oral math lessons for pre-schoolers are the best and most effective method to familiarize children with shapes, sizes and learn how to count and learn numbers. For this, we could get help from nature and be having fun transplant all the number mania to the kids. Like to Learn numbers and counting start to count:- Fingers Birds Fruits Toys Foot Steps Coins Candies Number poems Then make some Crafts, Cards, Playdough or use toys To teach and familiarize with shapes and sizes cards or toys. Math lessons for pre-schoolers with smart activities/motor skills. Number blocks Numbers learning toys Counting or reading Numbers of pages of books Number Tracing Making numbers with Playdough Colouring pages Writing on sand Tracing numbers with fingers Making numbers/shapes with card paper cut and past activities for teaching orders and sizes other some resources to teach orders/ sizes and pattern Watch this video to see how I made some puzzles and shapes free at home. Math lessons for pre-schoolers Using worksheets and writing activities. In this section, we use some simple and easy maths worksheets or some pencil games to make their finger muscles more strong and to teach them how to hold a pencil properly. Here is a list of activities/worksheets we follow to teach numbers. Tracing numbers and lines in different worksheets Practice with Matching worksheets Number and value games. Scrambles Some other Worksheets to Familiarize with Shapes/sizes/, In/out, Up/down, Near/far, Before/after, Short/long (Click here to watch videos how I made these resources free at home.) Pre-schoolers can’t write properly but they could have some prewriting activities. We use colouring into numbers, making drawing and having some pencil games. As shown in the pictures. You can watch these videos of prewriting activities. Games of prewriting Activities for prewriting. Number tracing/colouring. All the children in this age need more play/games and motor skills also teach them to count days of the week and months. The colour names and other interesting crafts about seasons/ fruits/food/animals/stories.Hope you all will enjoy making numbers and shapes activities with your kids. Don’t forget to share your thoughts about these activities.Comment below if I’m missing something and you need to get info about that too.I’m uploading more maths and alphabetic activities for toddlers so don’t forget to subscribe to get updates from me.here are my other articles about math activities. Watch them also.Math fun activities on fingers.Get free worksheets. Get some more math worksheets from this link Education.com Want more Work sheet and books guide?Comment below
Tips with free recourses to start early childhood education program,
As a mom of three and a teacher, I’m feeling happy to share my experience of start of early childhood education program which was a great and this method worked for my children. When a parent blessed with a baby they also bless with love, care and worry about a child, A child gets all the emotional, physical and social needs from his parent.Parents do their best to raise the child as a successful and complete person.Education would be their first priority when a child grows and of course, everyone tries to do their best to fulfil this duty.But dear parents/ guardians if you are accepting the responsibility to educate your child and decided do it pre-schooling yourself at home. You must have to know that an early childhood education program is such a big and challenging task. Teaching and transforming knowledge with perfect method and educate your child like a complete personality is not as much easy task as everyone could do it. It is a very sensitive department. And it also needs a proper guide and full training. As Parents spend much time closer to their child so they already know the nature of their child very well. That’s why with a proper guideline and a little training about early childhood education programs, they could get a high level of good performance. Here I will go through intro how to start an early childhood education program at home.There are three basic learning resources in this age. Learning Methods The child will learn what he/she will listen to. The child will learn and do what he/she will Watch or experience. The child will learn with little speaking/conversation and exploring different things. Using these three resources we try to get connect our child towards learning. We will start from things of their interest. Some kids listen more and others would have exploring and curious nature. So If child would like to listen and talk more, We would need video resources, story books and more time to talk with them. But for curios children this method is best thing of interest. What to teach?Here is a list of things we have to teach in this age. Colours, Sizes Shapes and faces. Nature and seasons. Near and far. Right and left sides. Count and numbers. motor skills Basic Alphabets and their sounds(phonics) Good and bad emotions and behaviours. Our ethics and values through stories. Poems/games and outdoor fun. How to teach? All you need to do is Understand the mood and nature of your child. Then use a good tone of voice and an interesting way of communication with your child. From a young age of 3 to 7, every child is a self-learner. So you should be here to support him in learning and providing him/her with good resources to learn, not to stop them from self-learning and following your footsteps. Being a tricky person all you need to do is say yes when they want to ask you some thing. Be there with them to give answers. Nature is full of learning resources . Don’t miss any opportunity to teach them about things, sizes, colours explore world. My Personal experience of Teaching My kids always learned much in a playground or park but also in the kitchen, drawing room and even in the washroom. Yes in the wash room the goes into a different world.So, I taught colours to them using fresh fruits and vegetable. I had used my fingers, clothes of My Husband and children to teach them sizes.Same like that they counted the beans in the kitchen and flowers in the Garden and Birds in the air and doors of the room which also kept them busy for a long hour.Now I will give you some tips to make and use free resources. Tips to make free resources You can draw big flower and ask them to count petals and colour. Than ask them to write numbers or trace for them to write. You can make origami boats, fish, aeroplanes, photo frames and many other things of different shapes, sizes, colours. This will also help them to name colours, and learn sizes. Use a paper/cardboard to make puzzel cards again of different colours and sizes so that child can match colours, sizes Numbers and pattern. Water bottles/lids, popsicle sticks, disposable cups also help them to Learn. Give you child some newspapers and a child friendly scissor and ask them to cut just fruits or flowers or favourite foods and past on a paper. This will help them in motor skills increase their memory. They would also be able to understand difference between different things. Play dough is Big source of teaching for me. I had used it in many ways and still I’m using it. (You can see photos down or watch videos at my channel) I had started a chain of videos for making free resources at home for early childhood education program and also giving full training how to teach your child at home or in the school. Visit my channel to get videos of crafts and free resources. You can visit my channel where you will find teaching methods and resources of teaching for free. I’m starting my new Preschool online group class for children. If you want to get info comment below. If you want to enrol your child email me . I believe If the child is well prepared for formal education then, believe me, He will never stop to learn whether he/she will be a home schooler or school going, child. My services Online Islamic studies classes for bilingual children(Urdu+English) Preschooling and KG1/KH2 group classes. 30 Short hadiths with stories course Quran unit study with translation and research
Cow and a goat; Poetry of Allama Iqbal for children adopted story.
A cow and a goat Adapted for children (Free children’s stories) Once there was a cow in a verdant pasture filled with the pleasant fragrance of Spring. brooks of blue and sweat water flow there with pride. Around was surrounded by countless trees of pomegranate and pipal. And the sounds of birds and cool breezes fill the air with love. Then a Goat appeared at the bank of that brook from somewhere who was also browsing. She stopped browsing for a while and looked around. She found a cow was also standing there. Just to have some nice talk with the cow little goat paid regards (Salaam) and she started talking in a very tactful tone. Goat:- Most respected madam Cow! How are you doing Cow:- Not very well. Then she began to complain about, many things. Cow:- I’m surprised and cursing at the people who are not as good as ALLAH had honoured them. We Poor are very helpless and we do not have any power. Misfortune always treats badly poor like us. Man is very cruel. One should never do any favors or help to a man. Because no one gets fruits of his help and nice dealing with man. Then she said:- If milk of me decreases’ he mourn me. When I turn into old age or loses me energy he sold me out. It is me who is feeding his children and they get energy and grown up very well because of my milk. And in return for my best, I get evil from him. After hearing all these complaints the goad disagreed with the cow. She said:- I know the truth is always bitter and no one likes to hear it. But I will say what is right. All these green grasses, trees, shadows are because of a man. It is he because of whom we are living in pleasure and happiness. So Tell me if freedom is better or his bondage? You know we have fear of many animals. And we always seek protection from the wilderness. So It is just because of his kindness we are living happily and safely. If you acknowledge the comforts he provides us you will never complain about him. The cow was ashamed of his complaints and felt sorry. He reviewed the little talk of goat about good and bad and accepted that hence goat has a small body but her words are very powerful and convincing. Adiba Anwar This is a moral and reading children’s story. Share your thoughts about this story. Which kind of stories your children do love and enjoy more? Moral, reading, Prophets stories or stories of heroes? The story is adapted from the poetry by Poet of East Allama Iqbal. Go here for more poems with English translation. Down is the poem. For more stories click this link Read About The Great Poet of the east. Want to get this story in pdf? Comment below. (Bang-e-Dra-008) Aik Gaye Aur Bakri Aik Gaye Aur Bakri (Makhooz)Bachon Ke Liye A Cow And A Goat(Adopted for Children) Thi Sarapa Bhar Jis Ki Zameen There was a verdant pasture somewhere Whose land was the very picture of beauty Her Taraf Saaf Nadiyan Thin Rawan How can the beauty of that elegance be described Brooks of sparkling water were running on every side Aur Peepal Ke Sayadar Darakht Many were the pomegranate trees And so were the shady pipal trees Taeron Ki Sadaen Aati Thin Cool breeze flowed everywhere Birds were singing everywhere Charte Charte Kahin Se Aa Nikli A goat arrived at a brook’s bank from somewhere It came browsing from somewhere in the nearby land Paas Ek Gaye Ko Khare Paya As she stopped and looked around She noticed a cow standing by Phir Salike Se Yun Kalam Kiya The goat first presented her compliments to the cow Then respectfully started this conversation Gaye Boli Ke Khair Ache Hain “How are you! Madam Cow”? The cow replied, “Not too well Hai Musibat Mein Zindagi Apni My life is a mere existence My life is a complete agony Apni Kismat Buri Hai, Kya Kahiye My life is in danger, what can I say? My luck is bad, what can I say? Ro Rahi Hun Buron Ke Jaan Ko Mein I am surprised at the state of affairs I am cursing the evil people Pesh Aaya Likha Naseebon Ka The poor ones like us are powerless Misfortunes surround the ones like us Uss Se Pala Pare, Khuda Na Kare None should nicely deal with Man May God protect us from Man! Hun Jo Dubli To Bach Khata Hai He murmurs if my milk declines He sells me if my weight declines Kin Farebon Se Raam Karta Hai He subdues us with cleverness! Alluring, he always subjugates us! Doodh Se Jaan Dalti Hun Mein I nurse his children with milk I give them new life with milk Mere Allah! Teri Duhayi Hai My goodness is repaid with evil My prayer to God is for mercy!” Boli, Aesa Gila Nain Acha Having heard the cow’s story like this The goat replied, “This complaint is unjust Mein Kahun Gi Magar Khuda Lagti Though the truth is always bitter I shall speak what is fair Ye Hari Ghaas Aur Ye Saya This pasture, and this cool breeze This green grass and this shade Ye Kahan, Be-Zuban Gareeb Kahan! Such comforts were beyond our lot!#They were a r cry for us speechless poor! Lutf Sare Ussi Ke Dam Se Hain We owe these pleasures to Man We owe all our happiness to Man Qaid Hum Ko Bhali Ke Azadi! We derive all our prosperity from him What is better for us, freedom or bondage to him? Wan Ki Guzaran Se Bachaye Khuda Hundreds of dangers lurk in the wilderness May God protect us from the wilderness! Hum Ko Zaiba Nahin Gila Uss Ka We are heavily indebted to him Unjust is our complaint against him