Al-Kitab-Ul-Hadith🌷
Day .30…Hadees No 29 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today’s Hadees is Down 👇
The Topic of the Hadith of the Day is Obeying father.
For English members:-
In today’s hadith, the status of fathers is highlighted. Why we should obey our fathers is a question for all the kids.
We will discuss different characters of the sons of Prophets in the stories. The son of Prophet loot A.S and son of Prophet Nooh A.S were disobedient and they refused to obey their fathers that’s why they were cursed by Alla. On the other hand the Son of Prophet Ibraheem A.S, Prophet Ismaeel A.S was an obedient boy. He never said no in any condition. It was his trial to obey when it was time to do sacrifice but he succeeded in this too. He got a high status in this world for the rest of the life on the planet and also hereafter. For English members: Please tell the stories to your kids. Here are the links to the video stories. Prophet Loot A.S
Prophet Nooh A.S
Prophet Ismail.A.S
Prophet Nooh A.S
Prophet Ismail.A.S
I hope I will upload videos for kids with this hadith and stories at my channel Islam for kids. Till then please Read the story with hadith yourself.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would get benefit from it.
For Urdu members:-
والدین وہ ہستی ہیں جن کی قدر وقیمت عموما تب ہوتی ہے جب وہ نہیں رہتے -جب والدین بچوں کو پلتے ہیں ان کی تعلیم و تربیت کرتے ہیں اس میں ان کی محبت سے بھرے ہوۓ جذبات شامل ہوتے ہیں-مگر محبت اپنی جگہ والدین کو چاہئیے کہ بچوں کو اپنے لیے ایک آزمائش اور اہم ذمہ داری سمجیں- ان کی تعلیم و تربیت کرتے ہوۓ ان کے حقوق پر نظر رکھیں- اور ان کی تمام اہم ذمہ داریاں نبھاتے ہوۓ الله کی خالص رضا طلب کریں. آج بچوں کی بے چینی، نافرمانی اور بڑھاپے میں والدین کو تنہا چھوڑ دینے کی سب سے اہم وجہ یہی ہے کہ والدین بچوں کو اپنی ملکیت سمجھ کر من مرضی کرتے ہوۓپالتے ہیں.توبڑی ہو کر یہی اولاد سرکش بن جاتی ہے کیوں کہ نہ تو ہم نے اللہ سے مدد طلب کی ہوتی ہے اور نہ ہی اولاد کو اللہ سے جوڑا ہوتاہے
آج کی حدیث میں والد کی فرمانبرداری سکھائی گئی ہے اس کے لیے نبیوں اور ان کی اولادوں کو مثل بنا کر خوبصورتی سےبتایا گیا ہے کہ والد کی تابعداری کرنے میں ہی بچوں کی بھلائی اور فائدہ ہوتا ہے.. حضرت ابرہیم اور ان کے بیٹے اسماعیل کو تابعداری کی مثال بنا کر پیش کیا ہے اور حضرت لوط اور حضرت نوح کےبیٹوں کا انجام بھی بتایا گیا ہے.
یاد رہے اس سے پہلے ہم ماں کی فرمانبرداری کی حدیث اور اس کے ساتھ سیرت کی ایک پیاری سی کہانی بھی کر چکے ہیں..وہ بھی بچوں کو ضرور دیکھایں
الحمدوللہ آج ہماری حدیث نمبر ٢٩ بھی مکمل ہوئی. ڈرتے ڈرتے یہ سفر شروع کیا تھا. مگر صرف الله کے کرم سے پورا ہونے جا رہا ہے ابھی آخری حدیث مکمل ہونے جا رہی ہے مگر ابھی تک دل شکوک و شبہات کا شکار ہے کہ شید اس سے اچھا کام ہو سکتا تھا مگر نہیں ہو سکا پھر اللہ سےدعا کرتی ہوں کہ الله تیرا شکر ہے تو نے موقع دے دیا.آئندہ شا ید اس سے بہتر کر سکوں یا پھر وو تمام لوگ جنہوں نے پسند کیا، مرے ساتھ اس سفر میں شامل ہوۓ اور اپنی اپنی وسعت کے مطابق اس کو پورا کیا شاید ووہی میرے لیے حجت بن جائیں.آپ سب سے درخواست ہے کہ اپنی اپنی سطح پر اسکو دوسروں تک پہنچائیں کیا پتا کون کہاں اس کو پڑھے یاد کرے عمل کری اور ھمارے لیے آجر عظیم کاذریعہ بن جا یے
ان احادیث کو انگلش میں بھی اپلوڈ کیا جا رہا ہے.اور گروپ میں بھی دوبارہ سیشن شروع ہو چکا ہے جہاں پر ہفتہ وار عملی کام اور حدیثیں کہانیوں کے ساتھ شیر کی جاتی ہیں. چاہیں تو ابھی جوائن کر سکتے ہیں شکریہ
کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آاپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں
Books recommended by me.
(Visited 335 times, 1 visits today)