Kitab-Ul-Hadith🌷
Day .27…Hadees No 26 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today’s Hadees is Down 👇
The Topic of the Hadith of the Day is Recommendation
For English members:-
It is the topic which was ignored and many people don’t have much knowledge about it. Some people grab every opportunity by giving and making recommendations. They do not know it is a big sin. And others who think this is the wrong thing they stop recommending for good and noble deeds.
In to days, hadith two stories are presented which are actually one Incident from the lives of Prophets. One prophet is presented recommends for good and other is shown avoiding bad recommendations.
The link to the story is here. videos for kids with this hadith and stories are at my channel 121 Islam for kids. Video in down side
In the end, don’t forget to write Hadith in the Hadees book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that your kids would get the certificate of completing their Ahadith. May Allah make it easy for you.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would get benefit from it.
For Urdu members:-
سفارش ایک ایسا موضوع ہے جس پربہت کم لکھا اور پڑھا گیا. اسی وجہ سے بہت سارے لوگ یہ نہیں جانتے کہ سفارش کب کرنی چاہے اور کب نہیں.کچھ لوگ سفارش کرنا اور کروانا اپنا حق سمجھتے ہیں. ان کے لیے کسی دوسرے کا حق مار کر سفارش کروانا کوئی گناہ یا ناپسندیدہ کام نہیں ہے. جب کہ جو اس کو گناہ سمجھتے ہیں وہ اچھی سفارش پر ملنے والے اجر سے ناواقف ہوتے ہیں. اسی لیے سفارش کرنا چھوڑ دیتے ہیں
سفارش کب کرنی چاہی اور کب نہیں یہ سمجھانے کے لیے آج بچوں کو دو نبیوں کی کہانیاں سنائی جائیں گی ایک میں اچھے کام کی سفارش کی گئی اور دوسرے میں سفارش کرنے سے اجتناب برتا گیا.
بچوں کو کہانی لگا کر دیں خود بھی کہانی اور حدیث سننے میں دلچسبی لیں اور حدیث یاد بھی کر لیں-اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کریں . کیوں کہ قیامت کے دن یہ ہماری لیے حجت بن سکتی ہیں.انشااللہ
کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آاپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں
میں نے بچوں کو سنت سیکھانے کے لیے انفرادی طور پر کچھ مطالعہ کیا ہے اور اپنے بچوں کو سیکھانے کے لیے کچھ چیزیں تیار بھی کر رکھی ہیں کمینٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں
Video in English
(Visited 212 times, 1 visits today)