Al-Kitab-Ul-Hadith🌷 

Day .28…Hadees No 27 👇🏃‍♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today’s Hadees is Down 👇

 

The Topic of the Hadith of the Day is Curse of an Oppressed.

For English members:-

Oppression is a very bad habit. Every person could be an oppressor who has some status like, leader, husband or King. When someone would have any authority, he could try to beat others or snatch things from others, and some people hurt others by using bad words for them. Prophet Muhammad SAW said help oppressed and oppressor. People asked him. How we could help an oppressor? He replied by preventing him from oppressing others…It is very important to teach our kids how Companions of Prophet Muhammad SAW were generous and had fear of Allah. They were true followers of Nabi Muhammad SAW. We should teach Our children seerah and stories of Companions. For this here is a story of Umer RA for kids about the topic. I hope We will bring more stories about this soon in English video stories till then please read the story to your kids.
Video of the story is downside. 
 
In the end, don’t forget to write Hadith in the Hadees book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that your kids would get the certificate of completing their Ahadith. May Allah make it easy for you.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would get benefit from it.
 
For Urdu members:-
 
 
ظلم کیا ہے؟ کوئی شخص کسی پرہاتھ اٹھا  کر اس کو نقصان پہنچاتا ہے. کوئی کسی کا مال چھین کر اور کوئی اپنی زبان سے دوسرے کے لیے برے الفاظ استعمال کر کے اس پر ظلم کرتا ہے. .یہ ظالم لیڈر، شوھر یا  بادشاہ یا ہر اہ شخص ہو سکتا ہے جس کو کوئی عہدہ یا طاقت دی گئی ہو.حضرت محمّد صلم نے فرمایا ظالم اور مظلوم دونوں  کی مدد کرو -صحابہ نے پوچھا کہ ظالم کی مدد کیسے کریں. فرمایا اس کو ظلم سے روک کر-جانے انجانے میں ہم سب کسی .نہ کسی پر ظلم کر بیٹھتے ہیں ہم سب کو چاہئیے کہ اگر کسی پر ظلم کر بیٹھیں تو جلدی سے اس سے معافی مانگ لیں اور اس کا نقصان پورا کرنے کی کوشش کریں-تا کہ اس کی بددعا سے بچ سکیں بچوں کو یہ چھوٹی چھوٹی سی باتیں سیکھا نی بہت ضروری ہیں یہ حدیث اور اس کے ساتھ دی گئی کہانی  خلیفہ عمر رضی اللہ کے متعلق جو عادل ور انصاف کرنے والے تھے اور اس  کے ساتھ اللہ سے ڈرنے والے بھی تھے-انشااللہ ان احادیث کے بعد  صحابہ کی سیرت سے متعلق مزید کہانیاں اسی چینل پر پیش کی جائیں گے.جس سے بچے صحابہ کی طرح نبی صلم کی سنت پر عمل کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے  چنیل کو سبسکرائب کر لیں تا  کے آپ کے بچے اس سے فائدہ اٹھا
 
سکیں
کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان  کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آاپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں
 

میں نے بچوں کو سنت سیکھانے کے لیے انفرادی طور پر کچھ مطالعہ کیا ہے اور اپنے بچوں کو سیکھانے کے لیے کچھ چیزیں تیار بھی کر رکھی ہیں اگر کسی کو میری مدد کی ضرورت کو تو مجھے کومنٹ کر سکتے ہیں

 

 

Books Recommended by me.
 

(Visited 212 times, 1 visits today)