Kitab-Ul-Hadees🌷
Day .25…Hadees No 24 👇🏃♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today’s Hadees is Down 👇
The Topic of the Hadees of the Day is Companionship
Aslam-o-Alikum. Today our hadith and story are about the friendship/companion. Children are the most responsive in making new friends. They trust their friends even more than their parents and siblings. But some times It increases the tension for their parents. And in some conditions.to remove their friendship, parents cross their limits. But the question is, why we did not give them awareness about what is true friendship? How much a good friend is important for us? How The worst friend would become a problem for us?
I chose this topic of companion for this purpose. And the story of Hijrah of Muhammad and the true and best companion of Abu Baker Sadiq R.A with Muhammad SAW would help kids to understand what a good Friend means to us. I hope they would like Story. The video of the story is Down Side
and the link of the Story is here.
Please open the hadith or write this hadith for them on board, explain the hadith and topic a little more for them. I hope I will provide the videos of hadith and stories at my channel’ 121 Islam for kids ‘ In English.
In the end, don’t forget to write Hadith in the Hadees book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that your kids would get the certificate of completing their Ahadith.
May Allah make it easy for you.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would get benefit from it.
For Urdu members:-
اسلام و علیکم پیارے ساتھیوہماری آج کی کہانی دوستی ا ور بھائی چارے کے بارے میں ہے -بچوں میں دوست بنانے اور ان پرحد سے بڑھ کر اعتماد کرنے کا رحجان سب سے زیادہ ہوتا ہے. ایسے وقت میں والدین ہر وقت بچوں کی دوستیوں اور ان کے ارد گرد رہنے والوں پر گہری نظر رکھتے ہیں.اور بعض اوقات بچوں کو ان کے کچھ خاص دوستوں سے دور کرنے کے لیے بھی کئی حدیں پار کر جاتے ہیں. سوال یہ ہے کہ بچوں کو پہلے ہی اس بارے میں آگاہ کیوں نا کیا جایے کہ دوستی اصل میں ہوتی کیا ہے؟ اچھا دوست ھمارے لیے کتنا اہم ہے؟اور غلط دوست بنانے سے ہم کتنی بری مصیبت میں پھنس سکتے ہے؟
بچوں کو اچھے دوستوں اور برےدوستوں کی پہچان کروانے اوران کے ہم پر جو اچھے ا ور برے اثرات پڑ سکتے ہیں اس کی آگاہی دینے کے لیے یہ حدیث منتحب کی گئی ہے اور اس کے ساتھ نبی کریم کے پیارے اور سب سے پہلے دوست حضرت ابوبکر کا واقعہ ہجرت پیش کیا گیا ہے
امید ہے کہ بچوں کو کہانی پسند آیے گی اور اس کی روشنی میں دوست کا انتحاب بھی سوچ سمجھ کر کریں گے
لیکن والدین کو بھی اس میں اپنا گہرا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے
والدین کو چاہئیے کہ خود بھی دوستی کی حدود قایم رکھیں اور صرف اچھے اور با کردار لوگوں سے تعلق رکھیں.
بچوں کو کہانی لگا کر دیں خود بھی کہانی اور حدیث سننے میں دلچسبی لیں اور حدیث یاد بھی کر لیں-اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کریں . کیوں کہ قیامت کے دن یہ ہماری لیے حجت بن سکتی ہیں.انشااللہ
کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آاپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں
میں نے بچوں کو سنت سیکھانے کے لیے انفرادی طور پر کچھ مطالعہ کیا ہے اور اپنے بچوں کو سیکھانے کے لیے کچھ چیزیں تیار بھی کر رکھی ہیں اگر کسی کو میری مدد کی ضرورت کو تو مجھے کومنٹ کر سکتے ہی
Video of the Urdu Story and Hadith.
Books recommended by me.
Video of the story in English
(Visited 287 times, 1 visits today)