Kitab-Ul-Hadees🌷 

Day .26…Hadees No 25 👇🏃‍♂️
🌷Aslam-O-Alaikum Dear members.🌷
Our today’s Hadees is Down 👇
 
The Topic of the Hadees of the Day is Fear of Allah.

For English members:-

 

The fear of Allah is the thing of Taqwa.


Our Ibada, believe in Allah and the purpose of fasting is having the fear of Allah. Because of it we do good deeds and escape ourselves from wrongdoings.

Fear of Allah without seeing Him is the thing that we have been taught in childhood. And Alhamdolilah we do believe that Allah is watching us everywhere and every condition. But we adults are who do not offer our duty and do not stop ourselves from doing the wrong things. And when our children see us doing all the bad things, their hearts get hard and they also stop fearing from Allah in true meanings.

And then they commit such sins which are actually much disliked by Allah. Because their immature minds and the excitement of exploring new things are the weapons of Shaytaan.

In today’s, story we will learn how the fear of Allah benefits us. This story is explaining to kids Allah and His angels are watching us and our good and bad deeds are being written and recorded. So we should not commit such deeds which ur heart says no. And We also should not obey our elders and our friends when they invite us to do any wrong thing if our heart is not satisfied with those things. They will learn to say ‘nooo’ to the wrong things. 

 

Please open the hadith or write this hadith for them on board, explain the hadith and topic a little more for them. 

In the end, don’t forget to write Hadith in the Hadees book. And share the picture of the Hadith for other activities you did for this Hadith. So that your kids would get the certificate of completing their Ahadith

May Allah make it easy for you.
Note: -Spread this Hadees with your family and friend so that more people would gt benefit from it.
 

For Urdu members:-

 


 اللہ کا ڈر اصل میں تقویٰ کا دوسرا نام ہے. یہی وہ  چیز ہے جو انسان کو بھلائی پر آمادہ کرتی ہے اور برائی سے روکتی ہےالله کوبغیر دیکھے  اس سے ڈرنا  ہے روزے کا مقصد ہے اور اللہ کی حیا کرکے خود کو اس کی پسند کا بنانے میں اللہ کی خوشی ہے

ہم بڑے اللہ پر بھرپور امن و یقین رکھتے ہیں مگر بچے اللہ کی پہچان کے بارے میں ہمیشہ تذبذب کا شکار رهتے ہیں.ہمیں بچپن سے یہ بتایا جاتا ہے کہ اللہ ہر جگہ ہے اور ہمیں دیکھ رہا ہے اور ہم اس پر یقین رکھنے کے باجود اللہ سے اس طرح نہیں ڈرتے جس طرح اس سے ڈرنے کا حق ہے اور اس کے ساتھ ہی  ہم اتنے جرأت مند ہیں کہ  بچوں کے سامنے بے خوفی کے ساتھ ایسے گناہ کر جاتے ہیں جو اللہ کی نظر میں بہت برے ہیں اور پھربچوں کے معصوم ذہن سخت ہوجاتے ہیں اور وہ بھی ہماری طرح عمل سے دور ہو جاتے ہیں  لہٰذا بچے بھی با عمل زندگی گزرنے اور اللہ سے ویسے ڈرنے جیسا اس سے ڈرنے کا حق ہے محروم ہو جاتے ہیں- آج کی کہانی میں بچوں کو آج کی technalogy کی مثال دے کر ایک خوبصورت کہانی کے ساتھ اس بات کا احساس دلایا جایے گا کہ اللہ ہر جگہ کیسے موجود ہے؟ اس سےہر وقت کیسے ڈرا جایے؟ہم جو بھی کر رہے ہیں اس کو ہر وقت لکھا اور سنا کیسے جاتا ہے؟اور یہ چاہے بڑا ہو چھوٹا ہو یا ہمارا ہم عمر دوست ہمیں اس کا ‘نا’  کیسے کہنا ہے؟یہ بہت اہم اور سبق ہے اس کہانی میں بچوں کے ساتھ ساتھ ہم بڑوں کے لیے بھی عمل کی بات ہے کہ ہم چھوٹے فائدوں کے لیے اللہ کو ناراض کرتے ہیں.مگر اگر ہم اللہ کو خوش کر لیں تو اللہ اپنی شان کے مطابق عطا فرماتا ہے.الله سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمایے آمین.بچوں کو کہانی لگا کر دیں خود بھی کہانی اور حدیث سننے میں دلچسبی لیں اور حدیث یاد بھی کر لیں-اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کریں . کیوں کہ قیامت کے دن یہ ہماری لیے  حجت بن سکتی ہیں.انشااللہ 

کہانی اور حدیث کا ترجمہ اور تفسیر نیچے دیا جا رہا ہے.بچوں کو وڈیو دکھائیں اور ساتھ ساتھ ان  کے سوالوں کا جواب بھی دیں. اگر اس واقعہ کو تفصیل سے پڑھنا ہے تو آپ انگلش والے سیکشن میں موجودلنک میں پڑھ سکتے ہیں

میں نے بچوں کو سنت سیکھانے کے لیے انفرادی طور پر کچھ مطالعہ کیا ہے اور اپنے بچوں کو سیکھانے کے لیے کچھ چیزیں تیار بھی کر رکھی ہیں اگر کسی کو میری مدد کی ضرورت کو تو مجھے کومنٹ کر سکتے ہیں

Books Recommended by me

 

(Visited 255 times, 1 visits today)