Phanto aik Hathi.   Urdu story for children. Urdu kahania.

Phanto aik Hathi. Urdu story for children. Urdu kahania.

فانٹو ایک ہاتھی! فانٹو ایک ہاتھی تھا جو کے جنگل میں اپنے ماں باپ کے ساتھ رہتا تھا، وہاں جنگل اس کے ا ور بھی بہت سے ہاتھی دوست تھے جن کے ساتھ وہ کھیلتا تھا   لیکن ا جنگل میں اس کا سب سے اچھا دوست پانی تھا. وہاں جنگل میں اس کے گھر کے قریب ایک  تالاب تھا. جو ٹھنڈے میٹھے...

حضرت آدم علیہ سلام. The story of hz Adam A.S Free/PDF stories for Muslim children in Urdu.

حضرت آدم علیہ سلام حصہ اول پیارے بچو! آپ کو پتا ہے کہ سب سے پہلے انسان حضرت آدم علیہ سلام تھے. وہ جنت میں رہتے تھے. ان سے پہلےاللہ نے روشنی سے فرشتوں کو پیدا کیا. پھر آگ سے جن پیدا کیے. لیکن حضرت آدمؑ کو اللہ نے مٹی سے پیدا کیا تھا . اور پھر ان سے حضرت حواؑ کو پیدا...

Story of Hz Ibraheem A.S.حضرت ابراہیمؑ… free pdf Stories for children In Urdu.

حضرت ابراہیمؑ حضرت ابراہیمؑ ایک وادی کنان میں پیدا ہوے. کنان کے لوگ بت پرست ائر ستارہ پرست تھے. حضت ابراہیمؑ ان لوگوں کو بتوں کی عبادت کرتے اور ان سے مانگتے دیکھتے تو ان کو بہت برا لگتا جب وہ ذرا بڑے ہوے تو انہوں نے اپنے بابا(چاچا) آزر سے کہا کہ یہ سب بت جنہیں تم اپنے...

Abraha ki faoj. Free pdf Urdu Islamic stories for children.

ہاتھی اور ابابیل   ابرہہ ایک بہادرلیکن مغرور جنرل تھا. اس کے پاس لڑنے کے لیئے بہادر فوجی اور ہاتھی تھے.جو وہ افریقہ سے لے کر آیا تھا     اس نے یمن پر قبضہ کر کے وہاں ایک بہت بڑا گرجا بنوایا تھا. وہ عربیوں کو مجبور کرتا کہ سب اس کے گرجا گھر میں آ کر عبادت کریں. اور جب...

Hazrat Sulemon A.S. Free PDF Islamic stories for children in Urdu.

 حضرت سلیمان الہسلا م کی کہانی  حضرت سلیمانؑ ایک اللہ کے ایک طاقت ور, عقلمند اور بہت زیادہ علم والے نبی تھے . ان کے باباحضرت دائودؑ بھی بھی اللہ کے نبی اور بادشاہ تھے . اور وہ جانوروں کی بولی بھی سمجھتے تھے حضرت سلیمانؑ نے بھی جانوروں کی بولیاں سیکھی ہوئی...

The story of Hazrat Younas A.S in Urdu with free pdf download. حضرت یونسؑ

 حضرت یونسؑ ایک دفعہ کا زکر ہے،کہ !ایک جگہ ایک بستی تھی-  جس کا نام نینوا تھا- – اس بستی کے -لوگ ایک اللہ کو بھول گئے تھے -اور بہت سے گندے کام کرنے لگ گئے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کی ہدایت کے لئے ان کے  پاس حضرت یونسؑ کو بیجھا-وہ اللہ کے ایک...