ایک بڑھیا کی کہانی
حضرت محمد ( صلو علیہ ) کی سیرت کے واقعیات
بچو ! آج میں آپ کو ایک اایسی
کہانی سناؤ گی جو ایک غیرمسلم تھی
بچوآپ کو پتا ہے ناغیر مسلم کسےکہتےہیں
جی ہاں بلکل ٹھیک بتایا آپ نے
اس کو جو اللہ کو ایک نہیں مانتا
اور نماز نہیں پڑھتا
توبچوں وہ عورت ایک
نوجوان سے بہت نفرت کرتی تھی –
اس لئےکہ وہ نوجوان
لوگوں کو ایکاللہ کی باتیں بتاتا تھا
اور بتوں کی عبادت سے روکتا تھا
تو پیارے بچو! اس نوجوان کا گزر روز
اس عورت کے گھر کے
قریب سےہوتا تھا
سے وہ عورت اپنی نفرت
کا اظہار اس طرح کرتی
کہ جب بھی وہ نوجوان
اس کے گھر کے قریب سے گزرتا
وہ عورت اس کے اوپر اپنے گھر کا
سارا کچرا پھینک دیتی
ایک دن ایسے ہوا کہ
اس عورت نے
نوجوان پر کچرا نہیں پھینکا ۔
نوجوان کو خیرت ہوئی
کہ آج وہ بڑھیا چھت پر
کیوں نہیں کیوں کہ ایسا پہلے
کبھی نہی ہوا تھا
اس نوجوان نے اس عورت
کے ہمسایوں سے
پوچھا کہ وہ بوڑھی
عورت کہاں ہے۔
ہمسائیوں نے بتایا کہ
وہ تو بیمار ہے۔
نوجوان نے سوچا
کہ مجھے ضرور
اس کا حال پوچھنے
– جانا چاہیے
–جب اس عورت نے دیکھا
– کہ یہ تو وہ وہی لڑکا ہے
–جس پر میں کچرا پھینکتی تھی
تو پیارے بچو
وہ عورت بہت ڈری
اس نے سوچا کہ
اب میں تو بہت کمزور ہوں
اس لیے یہ لڑکا پتا نہیں
میرے ساتھ کیا
سلوک کرے
لیکن جب اس عورت کو
معلوم ہواکہ
وہ نوجوان تو میرا
حال معلوم کرنے آیا ہے
– تو وہ عورت بہت شرمندہ ہوئی
اور پیارے بچو
اس لڑکےنےاتنے اچھے
انداز سےبات
کی کہ وہ عورت اس کے
اچھے اخلاق اور میٹھی گفتگو
(بات)
سے بہت متاثرہوئی
اور اس نے اسلام قبول کر لیا
پیارے بچو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ
وہ نوجوان کون تھا
جی ہاں جی
بچو آپ نے بلکل ٹھیک سوچا
اتنے اچھے سلوک اور
اخلاق والے نوجوان کا نام
حضرت محمد صل اللہعلیہوسلم ہے
دیکھا بچواچھی میٹھی گفتگو اورi
اچھے اخلاق سے دشمن بھی
دوست بن جاتے ہیں
اس لیےبچو ہمیشہ
اپنے بہن بھائیوں،دوستوں
اور دوسرے سب لوگوں سے
اچھے سے بات کرنی چاہیے
اور سب کا خیال بھی رکھنا چاہیے
خاص طورپر اپنے ماں باپ
اور بہن بھائیوں کا
کیوں کہ ہم ساری اچھیعادات گھر
سے ہی سیکھ سکتے ہیں
اچھا بچو پھر ملیں گےایک اور کہانی کے ساتھ
تب تک، الله حافظ
ادیبہ انور
اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید
videos
تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے
کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں
تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں.
اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید
videos
تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے
کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں
تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں.
Download and print this story
(Visited 69 times, 1 visits today)