Posted on


Adiba Anwar

M.A Urdu
B.Ed. , M.Ed.
Diploma in IT
Quran Translation
Tafseer (Student)
Children writer/Educationist

This is Adiba Anwar. She is From Sialkot, Pakistan. She is living n Europe more then 15 years. She is the Subject teacher of Urdu and Islamic studies. She teaches tafseer of short surahs’ Hadith with stories, Prayer method, Alphabets, festivals and Muslims and Urdu to the children. As well as she had designed many courses and Islamic worksheet’s for children. She is a well trained and master in teaching children under 8. Here teaching style is creative and activity base, She is teaching online from many years. As well she is the creator and founder of website and channels 121 Islam for kids. You can see her method of teach at her social media and website. She is a multilingual. So she can teach both in Urdu and English languages. She has group classes for children. Her students are from all over the world. If you want her to teach your children. Contact her at given Number.

ادیبہ انور


ادیبہ انور شہر اقبال سیالکوٹ کی رہنے والی ہیں۔ اس وقت یونان میں رہائش پذیر ہیں ۔ مرے کالج سے اردو میں ماسٹرز کیا۔ اور پھر بی ایڈ، ایم ایڈ کر کے کچھ عرصہ ایک کالج میں پڑھایا ۔ بیرون ملک جانے کے بعد کافی عرصہ بچوں کی تربیت میں مشغول رہیں۔ ہوم سکولنگ بھی کی۔ اور ساتھ ساتھ خود بھی اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کو نکھارتی رہیں۔
مصروفیات کی بنا پر بہت کم لکھتی ہیں۔ چند انعامی مقابلوں میں حصہ لے کر انعامات حاصل کر چکی ہیں۔ ان کی کہانیاں ملک کے نامور رسالوں میں چھپ چکی ہیں۔ بچوں کی تربیت اور تعلیم میں دلچسبی رکھنے کی بناء پراب پھر سے آن لائن پڑھانے کے ساتھ ساتھ بچوں کے لئے کہانیاں اور چند کالم لکھ رہی ہیں۔ چونکہ درس و تدریس سے تعلق ہے تو تمام تعلیمی سرگرمیاں اور کورسس خود ترتیب دیتی ہیں۔ بچوں کے لئے اب تک حدیث کہانیوں کے ساتھ ‘ رمضان کورس’ نماز کورس، اور تفسیر کی سرگرمیاں ترتیب دے چکی ہیں۔ اس سلسلہ میں تمام مواد اور کورسس ان کی ویب سائٹ
 پر موجود ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی ابتدائی تعلئم، حروف،رنگوں ، نمبر اور تواسمبلی پہچان کروانے کے لئے کئی سرگرمیاں بنا چکی ہیں۔ ان کی کہانیوں اور تعلیمی مواد کی وڈیوز ان کے انگلش چینل یو ٹیوب چینل پر موجود ہے۔ 
اور اردو بچوں کے لئے ان کا تمام کام اور کورسس کی وڈیوز ان کے اردو چینل پر موجود ہے۔

آن لائن پرھانے کے خواہش مند استاتذہ کی تربیت بھی کر رہی ہیں۔ جس میں جدید طریقہ تعلیم سکھانے کے ساتھ ساتھ ٹیکنالوجی کا بہتر استعمال کر کے بچوں کو

آن لائن کلاسس میں بہترین تعلیم دینے کے کئی ذرائع کا استعمال دکھاتی ہیں۔تمام کام سرگرمیوں اور کہانیوں کے ذریعے کرنے پر یقین رکھتی ہیں۔

Follow Her

Face Book

Twitter

Youtube

(Visited 11 times, 1 visits today)
close

Oh hi there 👋
It’s nice to meet you.

Sign up to receive awesome content in your inbox, every month.

We don’t spam! Read our privacy policy for more info.

Leave a Reply

Your email address will not be published.

The maximum upload file size: 510 MB. You can upload: image, audio, video, document, spreadsheet, interactive, text, archive, code, other. Links to YouTube, Facebook, Twitter and other services inserted in the comment text will be automatically embedded. Drop files here