حضرت یونسؑ
ایک دفعہ کا زکر ہے،کہ !ایک جگہ ایک بستی تھی-
جس کا نام نینوا تھا-
– اس بستی کے -لوگ ایک اللہ کو بھول گئے تھے
-اور بہت سے گندے کام کرنے لگ گئے تھے
اللہ تعالیٰ نے ان کی ہدایت کے لئے ان کے
پاس حضرت یونسؑ کو بیجھا-وہ اللہ کے ایک
نیک بندے تھے- انہوں نے بستی والوں کو بتایا
کہ بتوں کی عبادت چھوڑ کر صرف ایک اللہ کی
-عبادت کرو-اور گندے کم چھوڑ کر الله کا حکم مانو
– نہیں تو اللہ تم سب سے ناراض ہو جائے گا
-اور تم پر عذاب بیجھے گا
-لیکن ان لوگوں پر کوئی اثر نا ہوا
پاس حضرت یونسؑ کو بیجھا-وہ اللہ کے ایک
نیک بندے تھے- انہوں نے بستی والوں کو بتایا
کہ بتوں کی عبادت چھوڑ کر صرف ایک اللہ کی
-عبادت کرو-اور گندے کم چھوڑ کر الله کا حکم مانو
– نہیں تو اللہ تم سب سے ناراض ہو جائے گا
-اور تم پر عذاب بیجھے گا
-لیکن ان لوگوں پر کوئی اثر نا ہوا
-حضرت یونسؑ بہت سال ان کو سمجھاتے رہے
– لیکن کوئی بھی ان کی بات نا سمجھا
حضرت یونسؑ نینوا بستی کے لوگوں
سے بہت ناراض ہو گئے-وہ لوگوں کو
-بتوں کے لئے سجدہ کرتے نہیں دیکھ سکتے تھے
اسی لئے ایک دن انہوں نے اللہ کی
-اجازات کے بغیر وہ بستی چھوڑ دی
-اور کسی دوسری بستی جانے کا فیصلہ کیا
-تا کے کسی اور بستی کے لوگوں کوالله کا حکم سنا سکیں
– لیکن کوئی بھی ان کی بات نا سمجھا
حضرت یونسؑ نینوا بستی کے لوگوں
سے بہت ناراض ہو گئے-وہ لوگوں کو
-بتوں کے لئے سجدہ کرتے نہیں دیکھ سکتے تھے
اسی لئے ایک دن انہوں نے اللہ کی
-اجازات کے بغیر وہ بستی چھوڑ دی
-اور کسی دوسری بستی جانے کا فیصلہ کیا
-تا کے کسی اور بستی کے لوگوں کوالله کا حکم سنا سکیں
-وہ ایک بحری جہاز پر سوار ہو گئے
-جب وہ جہاز سمندر کے درمیان پہنچا
-تو سمندر میں آچانک طوفان آ گیا
-اور جہاز زور زور سے ہلنے لگ گیا
-جب وہ جہاز سمندر کے درمیان پہنچا
-تو سمندر میں آچانک طوفان آ گیا
-اور جہاز زور زور سے ہلنے لگ گیا
لوگوں نے اچانک طوفان آ جانے کی
وجہ سے سوچا ،کہ! ضرور کوئی غلام اپنے
-مالک سے بھاگ کر آ گیا ہے
اسی لیے جہاز اس طرح اچانک بغیر کسی
وجہ کے ہلنے لگ گیا ہے-اگر وہ جہاز سے
-نکل جائے تو ہم سب بچ سکتے ہیں
-لیکن وہاں ان کو کوئی بھی غلام نظر نہ آیا
انہوں نے یہ معلوم کرنے کے لئے کہ
وہ غلام کون ہے،سب لوگوں کے نام لکھ کر
پرچی نکالی-تو حضرت یونسؑ کا
نام نکلا- لوگوں نے دیکھا کہ یونسؑ تو غلام
-نہیں ہیں-انہوں نے دوبارہ پر چی نکالی
-پھر حضرت یونس کا نام نکلا
-جب تین بار ہی حضرت یونسؑ کا نام نکلا
-تو لوگوں نے حضرت یونسؑ کو پانی میں پھینک دیا
وجہ سے سوچا ،کہ! ضرور کوئی غلام اپنے
-مالک سے بھاگ کر آ گیا ہے
اسی لیے جہاز اس طرح اچانک بغیر کسی
وجہ کے ہلنے لگ گیا ہے-اگر وہ جہاز سے
-نکل جائے تو ہم سب بچ سکتے ہیں
-لیکن وہاں ان کو کوئی بھی غلام نظر نہ آیا
انہوں نے یہ معلوم کرنے کے لئے کہ
وہ غلام کون ہے،سب لوگوں کے نام لکھ کر
پرچی نکالی-تو حضرت یونسؑ کا
نام نکلا- لوگوں نے دیکھا کہ یونسؑ تو غلام
-نہیں ہیں-انہوں نے دوبارہ پر چی نکالی
-پھر حضرت یونس کا نام نکلا
-جب تین بار ہی حضرت یونسؑ کا نام نکلا
-تو لوگوں نے حضرت یونسؑ کو پانی میں پھینک دیا
پانی میں ایک بڑی سی مچھلی نے
حضرت یونسکونگل لیا-حضرت یونسؑ بہت
-پریشان ہوئے-مچھلی کے پیٹ میں بہت اندھیرا تھا
،حضرت یونسؑ بہت روئے-انہوں نے سوچا
کہ مجھے اللہ کے حکم کے بغیر بستی سے
-نہیں نکلنا چاہئےتھا-وہ رو رو کر اللہ سے دعا کرتے رہے
حضرت یونسکونگل لیا-حضرت یونسؑ بہت
-پریشان ہوئے-مچھلی کے پیٹ میں بہت اندھیرا تھا
،حضرت یونسؑ بہت روئے-انہوں نے سوچا
کہ مجھے اللہ کے حکم کے بغیر بستی سے
-نہیں نکلنا چاہئےتھا-وہ رو رو کر اللہ سے دعا کرتے رہے
اس دعاکے بار بر پڑھنے، اور بہت زیادہ رو رو
کر الله سے معافی مانگنےکے بعد اللہ نے
انہیں معاف کر دیا-مچھلی نے اللہ کے
حکم سے حضرت یونسؑ کو دریا کے باہر
کنارے پر پھینک دیا-حضرت یونس بھوک
-اور پیاس کی وجہ سے بہت کمزور ہو گئے تھے
اللہ کے حکم سے وہاں سمندرکے کنارے
ایک درخت اگ آیا -جس سے آپ کو سایہ
– اور پھل ملے ،اور آپ میں طاقت آ گئی
-پھر حضرت یونسؑ اپنی بستی واپس چلے گیے
،گئے-وہاں پہنچ کر آپ نے دیکھا
-کہ کافی لوگ مسلمان ہو چکے تھے
–حضرت یونسؑ بہت خوش ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کیا
کر الله سے معافی مانگنےکے بعد اللہ نے
انہیں معاف کر دیا-مچھلی نے اللہ کے
حکم سے حضرت یونسؑ کو دریا کے باہر
کنارے پر پھینک دیا-حضرت یونس بھوک
-اور پیاس کی وجہ سے بہت کمزور ہو گئے تھے
اللہ کے حکم سے وہاں سمندرکے کنارے
ایک درخت اگ آیا -جس سے آپ کو سایہ
– اور پھل ملے ،اور آپ میں طاقت آ گئی
-پھر حضرت یونسؑ اپنی بستی واپس چلے گیے
،گئے-وہاں پہنچ کر آپ نے دیکھا
-کہ کافی لوگ مسلمان ہو چکے تھے
–حضرت یونسؑ بہت خوش ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کیا
ادیبہ انور
اس کہانی سے بچوں کو تین سبق ملے.
١. اللہ کے حکم کی کبھی بھی نافرمانی نہیں کرنی چاہی
٢. جو کام کرنے لگیں اس میں صبر اور انتظار سا کام لینا چاہینے ایک دن کامیابی ضرور ملتی ہیں
٣. جب بھی کسی مصیبت میں ہوں رو رو کر الله سے د عا کرنی چاہی اللہ مدد کرتا ہے.
بچوں کی کہانی میں دلچسبی پیدا کرنے کے لیےعملی کام
اس کہانی کے آخر میں بچوں سےکا غذ کی ایک کشتی بنوائی گئی
جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے
بچوں سے حضرت یونس الہاسلام کی دعوا کی ایک تختی بنوایے گئی
بچوں سے ایک مچھلی بھی بنوائی گئی ..
چھو ٹے بچوں سی کاغذ پر اور بڑے بچوں سے کپڑے کی سللائی کی ہوئی
مچھلی بنوائی گئ
بچوں کو دولفینی شو کی سیر کروائیں یا پھر فش ایکویریم دیکھیں تا کو وہ اس سے لطف اندوز ہوں
بچوں کو دولفینی شو کی سیر کروائیں یا پھر فش ایکویریم دیکھیں تا کو وہ اس سے لطف اندوز ہوں
بچوں سے د عا یاد بھی کروائی جائے
اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید
videos
تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے
کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں
تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں.
اگر آپ بچوں کی پڑھائی ور تعلیم و تربیت کے متعلق مزید
videos
تخلیقی مواد ور بچوں کو پڑھانے
کے طریقوں کے متعلق مواد چاھتے ہیں
تومیری انگلش کی ویب سائٹ پر تشریف لے جائیں.
اس دعاکے بار بر پڑھنے، اور بہت زیادہ رو رو کر الله سے معافی مانگنےکے بعد اللہ نےانہیں معاف کر دیا.مچھلی نے اللہ کے حکم سے حضرت یونسؑ کو دریا کے باہرکنارے پر پھینک دیا-حضرت یونس بھوک اور پیاس کی وجہ سے بہت کمزور ہو گئے تھے.
اللہ کے حکم سے وہاں سمندرکے کنارےایک درخت اگ آیا.جس سے آپ کو سایہ,اور پھل ملے ،اور آپ میں طاقت آ گئی.
پھر حضرت یونسؑ اپنی بستی واپس چلے گیےگئے-وہاں پہنچ کر آپ نے دیکھا,کہ کافی لوگ مسلمان ہو چکے تھے .حضرت یونسؑ بہت خوش ہوئے اور اللہ کا شکر ادا کیا
(Visited 192 times, 1 visits today)